خیبرپختونخوا میں تشدد کی حالیہ لہر، پانچ ماہ میں 177 حملے

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ایک جانب پاکستانی حکام کے ساتھ افغانستان میں جاری مذاکرات کے دوران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کر رکھا ہے تو دوسری جانب صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں قتل و غارت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جنگ بندی کا یہ سلسلہ عید مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی اسلامک جہاد گروپ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے ایک سترہ سالہ فلسطینی عسکریت پسند کو جھڑپوں کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے جنین میں ہفتے کے روز مشتبہ فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی اور پھر ان پر مزید پڑھیں

چین کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر کو سنکیانگ دورے کی اجازت

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر پیر کے روز چین کے سنکیانگ خطے کا دورہ کریں گی۔ چین نے برسوں بعد اس کی اجازت دی ہے۔ بیجنگ پر ایغور مسلم اقلیتوں کے خلاف زیادتیوں اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے الزامات ہیں۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

کراچی: صدر دھماکے کے مرکزی ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے صدر دھماکے کے مرکزی ملزم کا ساتھی گرفتارکر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق صدر دھماکے کے مرکزی ملزم کے ساتھی کو حیدر آباد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم منظور نے اللہ ڈینو کے کہنے پر کالعدم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران پولیس کے 60 اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں تین ماہ کے دوران 60 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ہے، افغانستان صورتحال کے بعد تین سکھوں کو پشاور میں اب تک قتل کیا گیا ہے، ایک سکھ کو چارسدہ روڈ پر جبکہ دو سکھوں کو بٹہ تل بازار میں قتل کیا مزید پڑھیں

بھارت: نیٹو کے ہتھیار کشمیری عسکریت پسندوں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغان عسکریت پسندوں اور امریکی فوج کے زیر استعمال ہتھیار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ اس سے خطے میں تشدد میں اضافہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) اس بات کی تفتیش کررہی ہے کہ 13مئی کو جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں سڑک کنارے دھماکا، 3 طالبان زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے افغان سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنی۔ حکام نے بم دھماکے میں 3 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی مزید پڑھیں

جلا وطن سیاستدانوں اور افغان جنگجوؤں کا طالبان کیخلاف مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان

انقرہ (ڈیلی اردو) سابق افغان جنگجوؤں اور جلاوطن سیاستدان نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا اور اسلام پسندوں سے مزید جامع حکومت بنانے یا پھر خانہ جنگی کے خطرے کا سامنا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ سال امریکی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر بم حملہ، ایک فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا جبکہ شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں مزید پڑھیں

عراق میں دولت اسلامیہ پر فضائی حملے میں کسی قانون کیخلاف ورزی نہیں ہوئی، امریکی فوجی تحقیقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ 2019 میں شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) پر حملے میں کسی جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ باغوز میں دولت اسلامیہ کے گڑھ پر امریکی فوج کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں