برازیل کے سکول میں فائرنگ، طالب علموں سمیت 10 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

برازیلیا (نیوز ڈیسک) برازیل کے شہر ساؤپاؤلو میں واقع ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤپاؤلو میں واقع نجی اسکول میں دہشت گرد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع مزید پڑھیں

بنوں: رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد کے حجرے میں دھماکا، 3 افراد زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے نرمی خیل بکاخیل میں رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان کے حجرے میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے نرمی خیل بکاخیل میں رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان کے حجرے میں بارودی مواد پھٹنے مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں افغان فضائیہ کی اہم کارروائی، القاعدہ کے 31 دہشتگرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان فورسز نے صوبے غزنی میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 31 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع گیرو میں بدھ کی دوپہر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں القاعدہ برصغیر (قاری عارف گروپ) کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افغان مزید پڑھیں

قطر میں طالبان مذاکرات: فریقین انسدادِ دہشت گردی اور فوجی انخلا پر متفق ہوئے: زلمے خلیل زاد

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ قطر میں مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، تمام فریقین افغان جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں امریکا طالبان مذاکرات کے پانچویں دور کے اختتام پر زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،گولہ بارود اور اسلحہ برآمد۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو اہم دہشت گردوں محمد نواز اور غلام مصطفیٰ کر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور راولپنڈی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ، 3 افراد شہید، 2 شدید زخمی

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 15 دن امن رہنے کے بعد شیعہ ٹارگٹ کلنگ پھر شروع ہوگئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یونیورسٹی کی حدود موضع نواب میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے غلام عباس ولد ربنواز اور غلام قاسم شہید ہوگئے جبکہ دو بھائی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی مانسہرہ میں مشترکہ کارروائی، 5 اہم دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی ااردو) سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ مانسہرہ میں اہم کارروائی کر کے دو خطرناک دہشت گردوں کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی نے اینٹی کائونٹر مزید پڑھیں

ملا عمر پر نئی کتاب سے امریکی موقف اور انٹلی جنس ایجنسیوں کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں حملے کے بعد سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے متعدد بار دعوی کیا کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی طرح افغان طالبان کے بانی سربراہ ملا عمربھی پاکستان میں مقیم رہے جہاں سے وہ طالبان کی قیادت کرتے تھے۔ تاہم ڈچ صحافی بیٹے ڈیم نے اپنی نئی مزید پڑھیں

طالبان سربراہ ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان سربراہ ملا عمر کے صوبے زابل میں ٹھکانے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ ملا عمر نے اپنے آخری سال یہاں گزارے تھے ۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری 2 تصاویر میں مٹی کی اینٹوں سے بنا صحن اور سادہ مزید پڑھیں

بم ناکارہ بناکر سیکڑوں لوگوں کی جان بچانے والے قومی ہیرو ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

پشاور (ویب ڈیسک) 2014 میں بارود ناکارہ بناتے ہوئے ٹانگ گنوانے والے قومی ہیرو عنایت اللہ خان المعروف ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر پولیس کے بہادر اہلکار نے دوسروں کی جانوں کو بچاتے ہوئے 2014 میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں