کشمیر کی ترقی کا سفر گلگت بلتستان پہنچ کر ہی مکمل ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر اس کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والا ترقی کا سفر اس وقت مکمل ہو گا جب مزید پڑھیں

چین دھمکیاں دینا بند کرے اور بات چیت شروع کرے، تائیوان

تائپی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین کو تائیوان کے خلاف اپنےدھمکی آمیز رویہ کو ترک کرنا چاہیے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ بات تائیوان کی چائنا پالیسی بنانے والی “مین لینڈ افیئرز کونسل” کے سربراہ نے جمعہ کے روز ایسے ماحول میں کہی جب بیجنگ نے اس جزیرے پر،جسے وہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت 47 سالہ عماد ابو رشید اور 35 سالہ رامزی زبارا کے نام سے مزید پڑھیں

سیف اللہ پراچہ: پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 19 سال قبل بنکاک کے ایئرپورٹ سے گرفتار ہو کر گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل ہونے والے پاکستانی تاجر سیف اللہ پراچہ رہا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق ’سیف اللہ پراچہ کی واپسی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری، مزید 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے

سیول + پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ پیونگ یانگ جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جنوبی مزید پڑھیں

دوسری عالمی جنگ کے بعد شاید یہ خطرناک ترین دہائی ہے، روسی صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/رائٹرز/اے پی) روسی صدر نے مغرب پر ایسا ‘خطرناک، خونی اور گندا’ کھیل کھیلنے کا الزام لگایا، جو دنیا میں افراتفری کا بیج بونے کا باعث ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا کو ‘شاید سب سے خطرناک’ دہائی کا سامنا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے 27 مزید پڑھیں

اب تک 300 سے زیادہ ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرا چکے ہیں، یوکرین کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ایرانی ساختہ 300 سے زائد ڈرونز مار گرا چکا ہے۔ دوسری جانب ایران مسلسل روس کو ڈرونز فراہمی کی یوکرینی اور مغربی رپورٹس کی تردید کر رہا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج اب مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کا اعلان

لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود سے متعلق معاہدہ لبنان کی بہت بڑی فتح ہے۔ حسن نصراللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے دمشق کے اطراف میں فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) گزشتہ درمیانی شب ایک مرتبہ پھر اسرائیل نے دمشق کے اطراف  میں اسد نواز قوتوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔   شامی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ اس حملے میں دمشق شہر کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ہمارے فضائی دفاع نے میزائلوں مزید پڑھیں

یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کی سنگین غلطی ہو گی، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی اے او/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی صدرجو بائیڈن نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ڈرٹی بم یا اس قسم کے کسی دوسرے جوہری ہتھیار کے استعمال کے خلاف سخت انتباہ کیا ہے۔ منگل کو روس کے “فالس فلیگ آپریشن” کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر بائیڈن مزید پڑھیں