ایران نے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ جرمن پابندیوں کو مسترد کردیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) ایران کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں جرمن حکام کے بیانات غیرذمہ دارانہ اور غیر تعمیری ہیں۔ پیر کی بریفنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا کہ ایسی پابندیاں مزید پڑھیں

روس نے امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز کی بھرتی شروع کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکہ نے افغانستان میں اپنے بیس سالہ قیام کے دوران ہزاروں افغان کمانڈوز کو اعلیٰ ترین جنگی تربیت دی تھی۔ گذشتہ برس امریکی افواج افغانستان چھوڑ کر گئیں تو ملک پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا۔ افغان فوج کے ہزاروں اہلکار دوسرے ممالک کو فرار ہوگئے۔ خاصی تعداد میں امریکی تربیت مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس کے 17 ارب یورو کے اثاثے منجمد کر لئے

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس کے قریباً 17 ارب یورو (16.9 بلین ڈالر) مالیت کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے جسٹس کمشنر ڈیڈیئررینڈرز نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں یہ اعداد و شمار بیان کیے ہیں۔ انھوں مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائل حملے

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے اہم شہری تنصیبات پر 50 سے زائد میزائل داغے جانے کے بعد ملک بھر میں بجلی اور پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کیئوکے مئیروٹالی کلچکو نے کہا کہ دارالحکومت میں 80 فیصد شہری پانی سے محروم ہیں اور مزید پڑھیں

ڈرٹی بم ہوتا کیا ہے؟

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) روسی یوکرینی جنگ کے دوران دونوں ممالک اکثر ایک دوسرے پر ڈرٹی بم کے استعمال کی منصوبہ بندی کرنے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ ہتھیار کس قسم کا ہوتا ہے اور ڈرٹی بم کس کو کہتے ہیں؟ یوکرین اور روس دونوں ایک دوسرے مزید پڑھیں

پینٹاگان کا یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ محکمہ دفاع کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ نئے پیکج میں “ہمارس” نام کا گولہ بارود، سینکڑوں 155 ملی میٹر پریزیشن گائیڈڈ آرٹلری راؤنڈز، ریموٹ مزید پڑھیں

کشمیر کی ترقی کا سفر گلگت بلتستان پہنچ کر ہی مکمل ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر اس کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والا ترقی کا سفر اس وقت مکمل ہو گا جب مزید پڑھیں

چین دھمکیاں دینا بند کرے اور بات چیت شروع کرے، تائیوان

تائپی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین کو تائیوان کے خلاف اپنےدھمکی آمیز رویہ کو ترک کرنا چاہیے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ بات تائیوان کی چائنا پالیسی بنانے والی “مین لینڈ افیئرز کونسل” کے سربراہ نے جمعہ کے روز ایسے ماحول میں کہی جب بیجنگ نے اس جزیرے پر،جسے وہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت 47 سالہ عماد ابو رشید اور 35 سالہ رامزی زبارا کے نام سے مزید پڑھیں

سیف اللہ پراچہ: پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 19 سال قبل بنکاک کے ایئرپورٹ سے گرفتار ہو کر گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل ہونے والے پاکستانی تاجر سیف اللہ پراچہ رہا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق ’سیف اللہ پراچہ کی واپسی مزید پڑھیں