شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 9 پناہ گزین ہلاک، 75 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 9 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔ Scenes show مزید پڑھیں

میزائل تجربات: امریکہ کا روس اور چین پر شمالی کوریا کو تحفظ دینے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چین اور روس کو شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی ادارے میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس کا نام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پختون قوم مزید پرائی جنگ کا ایندھن نہیں بنے گی، منظور پشتین

وانا (ویب ڈیسک) لوئر وزیرستان کے سرحدی علاقے اعظم ورسک میں پختون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام امن جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں پیپلز پارٹی کے صدر امان اللہ، اے این پی کے آیاز وزیر اور نور زمان سمیت ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ https://twitter.com/ManzoorPashteen/status/1588480196998758401?t=UalAgJp9qj-zMLuE_Kr_7A&s=19 این پی مزید پڑھیں

روس پسپائی اختیار کرنے والے اپنے فوجیوں کو گولی مار سکتا ہے، برطانیہ

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے بارے میں برطانیہ کی وزارت دفاع کی روزانہ کی اپ ڈیٹس کے مطابق، اس بات کا امکان ہے کہ روس، یوکرین میں اپنے پسپائی اختیار کرنے والے یا بھگوڑے فوجیوں کو گولی مارنے کے لیے تیار ہو۔ جمعہ کی انٹیلی جنس اپ ڈیٹ مزید پڑھیں

عالمی قوتیں ایٹمی جنگ سے پرہیز اور جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگیں نہیں لڑنی چاہیئے اور عالمی قوتیں یورپ و ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے جرمنی کے چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کے دوران روس اور یوکرین مزید پڑھیں

ایران کا یوکرین کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا، تہران کا کہنا ہے یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرونز فراہم کیے تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ Farouq Salameh, a 28-year-old Palestinian whose wedding was in two days from now. However, the groom to be was killed today by the lsraeli occupation مزید پڑھیں

بھارت کا جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت نے فضا میں جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ بیلسٹک دفاعی میزائل دفاعی تحقیق کے ادارے ڈی آر ڈی او نے تیار کیا ہے۔ یہ تجربہ اڑیسہ کے سمندر میں ایک جزیرے پر واقع میزائل تجربہ گاہ مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت نے افغان جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دے دی

دی ہيگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) آئی سی سی نے افغانستان ميں انسانی حقوق کی مبينہ خلاف ورزيوں کی تحقيقات بحال کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ ججوں کے مطابق موجودہ کابل انتظاميہ نے داخلی سطح پر نہ تو ايسی تفتيش کرائی اور نہ ہی کرانے ميں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ عالمی فوجداری عدالت مزید پڑھیں

لیبیا، غزہ، یمن ہر جگہ عرب شہری عرب لیگ سے ناامید کیوں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/نیوز ایجنسیاں) جنگ اور فاقہ کشی سے تباہ حال یمن سے لے کر بحران میں مبتلا لیبیا تک، پوری عرب دنیا کے بیشتر شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی امید نہیں ہے کہ ان کے ملکوں کو عرب لیگ کے یکم نومبر سے شروع ہونے والےسربراہی اجلاس سے کوئی فائدہ ہوگا۔ خبر مزید پڑھیں