بھارت کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک  میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا جوہری بیلسٹک میزائل سمندر کی تہہ میں موجود آبدوز سے فائر کیا جا سکے گا اور اس نئے میزائل مزید پڑھیں

جرمنی نے یوکرین جنگ میں نیٹو کا ساتھ دے کر غلطی کی، روسی صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی اے ایف پی/رائٹرز) روسی صدر نے یوکرین پر فوجی حملے کی وجہ سے نارتھ اسٹریم 2 گیس پراجیکٹ کو منسوخ کرنے پر بھی جرمنی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ یوکرین پر حملہ کرنے پر انہیں کوئی ”افسوس‘‘ نہیں ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قزاقستان کے دارالحکومت مزید پڑھیں

یوکرین وار: روس نے تیسری عالمی جنگ کا عندیہ دے دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین کی جانب سے نیٹو میں شمولیت میں تیزی لانے پر روس نے عالمی برادری کو خبردار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جنگی طیاروں کی پروازیں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) شمالی کوریا نے جمعے کے روز ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا اور اس کے جنگی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحد کے قریب پروازیں بھی کی ہیں۔ اس نئی پیش رفت سے خطے میں پہلے سے ہی موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی ”جوہری ہتھیار“ والے کروز میزائل کا تجربہ اور تعیناتی

(ڈیلی اردو/کورین سینٹرل نیوز ایجنسی) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ ریاست کے سربراہ کِم جونگ اُن نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو کروز میزائلوں کی لانچنگ کی نگرانی کی ہے جو پہلے ہی شمالی کوریا کی فوج کے ”ٹیکٹیکل نیوک“ یونٹس میں تعینات کیے جا چکے مزید پڑھیں

پچاس سے زیادہ ملکوں کا یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں بدھ کے روز نیٹو اجلاس کی سائیڈ لائینز پر پچاس سے زیادہ ملکوں کے نمائیندوں نے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس دو روز قبل کیف اور یوکرین کے دوسرے شہروں پر روسی میزائیلوں کا شدید حملہ مزید پڑھیں

روس یوکرین سے جنگ ہار رہا ہے، نیٹو سربراہ کا دعویٰ

برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو کے سربراہ اسٹولٹن برگ نے یوکرین مزید حملوں کو روس کی کمزور قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ درحقیقت روس یوکرین جنگ ہارنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے یوکرین پر روسی حملوں کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیوٹن مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق افغان پولیس چیف ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آور نے طالبان مخالف سابق افغان پولیس چیف کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1579844094918266880?t=cBe73jz4AnhInAWf3g9NTA&s=19 تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ 9 اکتوبر کو مشرقی بائی پاس پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے سابق پولیس افسر عبدالصمد اچکزئی مزید پڑھیں

صومالی فورسز نے الشباب کے 200 سے زائد عسکریت پسنددوں کو ہلاک کردیا

موغادیشو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) صومالی نیشل آرمی کے فوجی دستوں ملک کے وسطی ضلع ببلابورڈے میں ایک کارروائی کی دوران الشباب کے 200 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق عسکریت پسند ضلع بلابورٹے اور بلابورڈے کو جوڑ ے والی سڑک کو بند کر دیا اور حملہ آور صوبہ مزید پڑھیں

روس کی یوکرین کے مختلف شہروں پر شدید بمباری

ماسکو (ڈیلی اردو) ماسکو کے زیر قبضہ کریمیا میں اہم پُل کو تباہ کرنے کے ردعمل میں روسی افواج نے یوکرین پر مہلک بموں اور میزائلوں کی برسات کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یوکرین بھر میں حملوں کی بڑی لہر کے نتیجے میں کیف میں کم از کم 5 مزید پڑھیں