یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر ’ڈسپوزیبل‘ ڈرونز سے حملے

کیئو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں فضائی حملے کے سائرن بجنے کے بعد کم از کم پانچ دھماکے سنے گئے ہیں۔ Two rogue states, russia and Iran, have joined forces to improve the tactics of the Shahed-drone terror. Question: Which countries are the next targets? Is it time to stop the مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا، یونیسف

نیو یارک (ڈیلی اردو) یوکرین جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال یونیسف نےغربت سے متعلق 22 ممالک کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ یونیسف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین جنگ نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا میں 40 لاکھ مزید پڑھیں

روسی فوجی تربیتی گراؤنڈ پر حملہ،11 رضاکار ہلاک، 15 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی او/رائٹرز) روسی وزارت دفاع کے مطابق ہفتے کے روز روسی فوجی تربیتی گراؤنڈ پر ایک حملے میں کم از کم 11 رضاکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوئے۔ حملہ یوکرین پر روسی قبضے کے بعد سے اب تک روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو لگنے والا تازہ ترین دھچکہ تھا۔ نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

بھارت کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک  میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا جوہری بیلسٹک میزائل سمندر کی تہہ میں موجود آبدوز سے فائر کیا جا سکے گا اور اس نئے میزائل مزید پڑھیں

جرمنی نے یوکرین جنگ میں نیٹو کا ساتھ دے کر غلطی کی، روسی صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی اے ایف پی/رائٹرز) روسی صدر نے یوکرین پر فوجی حملے کی وجہ سے نارتھ اسٹریم 2 گیس پراجیکٹ کو منسوخ کرنے پر بھی جرمنی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ یوکرین پر حملہ کرنے پر انہیں کوئی ”افسوس‘‘ نہیں ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قزاقستان کے دارالحکومت مزید پڑھیں

یوکرین وار: روس نے تیسری عالمی جنگ کا عندیہ دے دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین کی جانب سے نیٹو میں شمولیت میں تیزی لانے پر روس نے عالمی برادری کو خبردار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جنگی طیاروں کی پروازیں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) شمالی کوریا نے جمعے کے روز ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا اور اس کے جنگی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحد کے قریب پروازیں بھی کی ہیں۔ اس نئی پیش رفت سے خطے میں پہلے سے ہی موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی ”جوہری ہتھیار“ والے کروز میزائل کا تجربہ اور تعیناتی

(ڈیلی اردو/کورین سینٹرل نیوز ایجنسی) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ ریاست کے سربراہ کِم جونگ اُن نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو کروز میزائلوں کی لانچنگ کی نگرانی کی ہے جو پہلے ہی شمالی کوریا کی فوج کے ”ٹیکٹیکل نیوک“ یونٹس میں تعینات کیے جا چکے مزید پڑھیں

پچاس سے زیادہ ملکوں کا یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں بدھ کے روز نیٹو اجلاس کی سائیڈ لائینز پر پچاس سے زیادہ ملکوں کے نمائیندوں نے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس دو روز قبل کیف اور یوکرین کے دوسرے شہروں پر روسی میزائیلوں کا شدید حملہ مزید پڑھیں

روس یوکرین سے جنگ ہار رہا ہے، نیٹو سربراہ کا دعویٰ

برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو کے سربراہ اسٹولٹن برگ نے یوکرین مزید حملوں کو روس کی کمزور قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ درحقیقت روس یوکرین جنگ ہارنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے یوکرین پر روسی حملوں کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیوٹن مزید پڑھیں