پاکستان کا ایف-16 پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایف-16 پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہے اور یہ کوئی نیا پروگرام نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں منگل کو بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے مزید پڑھیں

طالبان سے متعلق دنیا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، سفیر اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان میں اقوام متحدہ کے نائب نمائندے مارکس پوٹزل نے کہا ہے کہ دنیا طالبان سے متعلق اپنا صبر کھو رہی ہے کیونکہ افغان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم کی اجازت کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے اور ان کے القاعدہ سے روابط پر سوالیہ نشان بھی مزید پڑھیں

2023 میں امریکہ ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین قبول کریگا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/ اے پی) صدر جو بائیڈن نے 2023 کے بجٹ سال میں امریکہ میں مہاجرین کے داخلے کی ایک لاکھ 25 ہزار کی حد کو برقرار رکھا ہے جب کہ ان پر پناہ گزینوں کے حامیوں کی جانب سے اس تعداد میں اضافہ کرنے کے لیے دباؤ تھا۔ جن کا کہنا مزید پڑھیں

ایران کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک، 24 زخمی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایرانی پاسداران انقلاب نے عراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 9 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ #UPDATE Iran launched cross-border missile and drone strikes that killed nine people in Iraq's #Kurdistan region Wednesday after accusing Kurdish armed groups based there of stoking مزید پڑھیں

روس نے امریکی خفیہ ایجنسی کے راز افشا کرنے والے سنوڈن کو شہریت دیدی

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی) روس نے پیر کے روز سابق امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹر ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دے دی ہے ، جو دنیا بھر سے مواصلات اور ڈیٹا حاصل کرنے کے امریکہ کےانتہائی خفیہ نگرانی کے پروگراموں سے متعلق معلومات افشا کرنے کے بعد سزا سے بچنے کے لئے فرار ہو گئے تھے۔ پیر مزید پڑھیں

افغانستان: اسپن بولدک میں اجتماعی قبر دریافت

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) طالبان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے متصل اسپن بولدک کے ایک قصبے میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارہ افراد کی باقیات ملی ہیں۔ یہ اجتماعی قبر دیہاتیوں کو گذشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کی سرحد سے متصل اسپن بولدک کے ایک قصبے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) جنوبی کوریا اور امریکی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں اور امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کے دورے سے قبل شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ یہ ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

باکو (ڈیلی اردو) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ آذر بائیجان اور آرمینیا دونوں سابق سوویت ریاستیں ہیں جنہوں نے 1991 میں آزادی حاصل کی، دونوں ریاستیں نگورنو کاراباخ کے علاقے پر اپنا حق جتاتی مزید پڑھیں

صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کا معاملہ بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں پیش کردیا گیا

دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) وکلاء اور ان کے گروپوں کے اتحاد نے کہا کہ انہوں نے الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی گولیوں کے ذریعہ ہلاکت کے معاملے کو ان کے خاندان کی جانب سے جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں بھیج دیا ہے، اور استغاثے سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں