شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا، میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ The launch was from Muphyong-ri, Jagang province, according to NHK TV quoting South Korean government. NK launched a Hwasong-12 missile from the same location on January 30 this year. NK media مزید پڑھیں

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد حوثی ملیشیا کا یمنی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ

صنعا (ڈیلی اردو/این این آئی) گزشتہ شام ایک یمنی فوجی عہدیدار نے تصدیق کی کہ حوثی گروپ نے یمن کے جنوب مغربی صوبہ تعز میں فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ تعز محور کیترجمان عبدالباسط بحر نے بتایا کہ حوثی گروپ نے دراندازی کی کوشش کے دوران توپ خانے، درمیانے اور بھارتی ہتھیارو ں اور مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں میں امریکہ اور اسرائیل ملوث ہے، سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں کئی ہفتوں سے جاری پرتشدد مظاہروں سے متعلق اپنی خاموشی توڑتے ہوئے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مظاہروں کے شرکاء کو ’نظم و ضبط‘ کا پابند بنائیں۔ ان مظاہروں میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی خبر رساں ادارے بی  بی سی کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس برس مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں اسرائیلی افواج کے چھاپوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی وجہ سے کم از کم 100 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد اس وقت 100 مزید پڑھیں

روس نے سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد ویٹو کردی

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) قرارداد میں روسی مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کو”غیرقانونی‘‘ قرار دیا گیا تھا اور تمام ملکوں سے یوکرین کی سرحدوں میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہ کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ چین اور بھارت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ یوکرین کے چار علاقوں کو روس کی جانب سے مزید پڑھیں

طالبان نے پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کو بغاوت قرار دے دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک ایسے وقت میں جب افغانستان میں قابض طالبان کی جانب سے دنیا کو دی جانے والی انسداد دہشت گردی کی یقین دہانیوں پر شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے، طالبان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان یا دیگر ملکوں کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے جوہری پلانٹ کے سربراہ کو اغوا کرلیا

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے جوہری توانائی فراہم کرنے والے ادارے نے روس پر الزام لگایا ہے کہ اس نے یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کے سربراہ کو “اغوا” کر لیا ہے۔ ⚡️ Energoatom: Russia kidnaps head of Europe's largest nuclear power plant Russian forces kidnapped Ihor Murashov, the head of the مزید پڑھیں

شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے مسئلے کو مذاکرات اور مشاورت سے حل کیا جائے, چین

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے مسئلے کو حل کرنے کا واحد راستہ بات چیت اور مشاورت ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے قونصلر سن زی چھیانگ نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

ژاپوریژیا میں روسی میزائل حملہ، 25 یوکرینی شہری ہلاک، 28 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یہ تازہ روسی میزائل حملہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا جب آج ہی تیس ستمبر کی سہ پہر ماسکو میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں کے روس میں باقاعدہ انضمام کی دستاویزات پر دستخط کیے جا رہیں ہیں۔ #Zaporizhzhia. Russia hit humanitarian convoy. مزید پڑھیں

عراق: امریکی فوج نے اربیل کے قریب ایرانی ڈرون مار گرایا

عراق (ڈیلی اردو) امریکی نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی فوج نے ایک ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا بھی کہنا ہے کہ اس نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل کو نشانہ بنانے والے ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا، کیوں کہ اس سے امریکی اہل کاروں کو خطرہ لاحق مزید پڑھیں