کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار ہلاک

نیو یارک + راولپنڈی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مشن کانگو میں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں وائس آف امریکہ اور بی بی سی کی نشریات پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان نے نجی ٹیلی وژن اسٹیشنز کو وائس آف امریکہ (وی او اے) اور برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے نیوز پروگرام دکھانے سے روک دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے یہ پاپندی ان پابندیوں کا حالیہ تسلسل ہے جو گزشتہ اگست سےان کے اقتدار سنبھالنے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیوٹن کو قصائی قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو قصائی قرار دے دیا۔ پولینڈ میں یوکرینی پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد جب امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ ان کا صدر پیوٹن کے بارے میں کیا خیال ہے تو بائیڈن نے کہا وہ قصائی ہے۔ بائیڈن نے پیوٹن کو جنگی مزید پڑھیں

یمن: سعودی اتحادی فورسز کا حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع

صنعا (ڈیلی اردو) سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ سعودی اتحادی فورسز کی جانب سے یمن کے شہر صنعا اور حدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر جوابی فضائی حملے جاری ہیں۔ سعودی اتحادی فورسز کے مطابق ان حملوں کا مقصد عالمی توانائی کے ذرائع کی حفاظت اور سپلائی مزید پڑھیں

افغان طالبان نے خواتین کو محرم کے بغیر بیرون ملک سفر سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بیرون ملک جانے والی خواتین سمیت درجنوں خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک عہدیدار نے طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیب پر حوثیوں کا حملہ، امریکا کا ایران پر سہولت کاری کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکا نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کی تیل کی تنصیب سمیت دیگر مقامات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران پر حوثیوں کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مشیر برائے سیکیورٹی جیک سلیوان نے کہا کہ ’سعودی عرب کے تیل کی تنصیب مزید پڑھیں

روس میں ’فیک نیوز‘ کے خلاف نئے قانون کی منظوری

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملک میں مبینہ طور پر جھوٹی خبروں کی اشاعت کی روک تھام کے لیے ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کے تحت نہ صرف فوج، بلکہ ریاستی حکام، اور بیرون ملک قائم سفارت خانے اور تجارتی مشن کے بارے مزید پڑھیں

امریکا نے طالبان کیساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان کی طرف سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ منگل کو سامنے آیا۔ اس کے رد عمل میں امریکا نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے ہیں۔ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول بند کرا دینے کے فیصلے کے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیب پر میزائل اور ڈرون سے حملے، ہرطرف آگ بھڑک اٹھی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی آرامکو تیل کی تنصیب پر حملے کے بعد جدہ کے فارمولا ون ٹریک سے بڑی پیمانے پر شعلے بھڑکتے دیکھے گئے۔ #SaudiArabia #Yemen – Video that shows scale of fire at Aramco oil facility in #Jeddah after #Houthi attack #جدة_الآن #SaudiArabiaGP #أرامكو https://t.co/4SESNkvJBR مزید پڑھیں

یوکرین: ماریوپول تھیٹر پر روسی حملے میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کییف (ڈیلی اردو) یوکرین کے شہر ماریوپول کے ایک تھیٹر پر روسی بمباری سے 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی اے پی کے مطابق ماریوپول شہر کے ایک تھیٹر پر روسی بمباری کے نتیجے میں 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ BREAKING: City government of Mariupol reports 300 مزید پڑھیں