عرب اتحاد کا چار حوثی ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

جدہ (ڈیلی اردو) یمن میں جائز حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں اقتصادی اور شہری تنصیبات کی طرف فائر کیے گئے دھماکا خیز مواد سے لَدے 4 ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا۔ UAE blocks missile attack as Yemen's مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک اور کروز میزائلوں حملہ، آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ کردیا ،حملےمیں سعودی آرامکو کی آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں سعودی عرب کے شہر جازان کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ: یورپ میں جوہری خطرات کی واپسی

پیرس (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) جوہری ہتھیار سرد جنگ کا ایک نشان قرار دیے جاتے ہیں۔ حالیہ روسی دھمکی سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ایک مرتبہ پھر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ اس صورتِ حال میں یورپ کے پاس جوابی کارروائی کا سامان کیا ہے؟ یوکرینی جنگ سے قبل روسی صد ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ موجودہ جنگ میں ہلاک ہونے والے 14 ہزار روسی فوجیوں کی لاشیں یوکرین میں موجود ہیں لیکن انہیں کوئی واپس نہیں لے رہا۔ انہوں نے آج اتوار کو ایک ویڈیو پیغام میں روسی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پیاروں مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجو ہلاک کر دیے، روس

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یوکرین جنگ کی تازہ ترین تفصیلات ماسکو سے موصول ہونے والی غیر مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس کی مدد کرنے کی صورت میں نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکہ کی چین کو تنبیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی/روئٹرز) امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملے میں روس کی فوجی یا مالی مدد کرنے پر اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کے صدر شی جن پنگ سے دو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے تین افغان صحافیوں کو رہا کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) طلوع نیوز کے صحافیوں کو غیر ملکی ڈرامے پر طالبان کی پابندی والے قوانین پر رپورٹنگ کرنے کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ اور آزادی صحافت کی تنظیموں نے ان گرفتاریوں کی مذمت کی تھی۔ افغانستان میں میڈیا ادارے طلوع نیوز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر سپر سونک میزائل برسا دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس نے کنزہل ہائپر سونک میزائل مزید پڑھیں

روس کے یوکرین کے مغربی شہر پر میزائلوں سے حملے

کیف (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین کے مغربی شہر لویو پر میزائل برسا دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ روس نے یوکرین کے شہر لویو میں طیاروں کی مرمت کرنے والے ایک پلانٹ پر کروز میزائل فائر کیے جس کی یوکرینی فوج کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔ Russia fired مزید پڑھیں

افغانستان میں صحافیوں کی حراست، اقوام متحدہ کی تشویش

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان ميں فعال اقوام متحدہ کے مشن نے چند صحافيوں کی گمشدگی يا حراست پر گہری تشويش ظاہر کی ہے۔ Khpalwak Safai director of @TOLOnews & Bahram Aman one of its anchors arrested by #Taliban intelligence in #Kabul. The group has also ordered TVs to stop broadcasting all the foreign serials and مزید پڑھیں