اسرائیلی جیل سے فرار چار فلسطینی قیدی گرفتار

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیل کی ايک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ايک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل میں سرنگ بنا کر پیر چھ ستمبر کو فرار ہو جانے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے مزید پڑھیں

سوڈان میں امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفور میں اقوام متحدہ کے امن مشن دستے پر حملے میں ایک پاکستانی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ I, on behalf of Pakistan Mission at the @UN & the Govt of Pakistan, offer my deepest condolences to the family of Lance Naik Adil Jan who left مزید پڑھیں

پنجشیر: طالبان نے امراللہ صالح کے بھائی کو گرفتاری کے بعد قتل کردیا

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی کو گرفتاری کے بعد قتل کردیا۔ العربیہ نے آماج نیوز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے گزشتہ روز امراللہ صالح کے بھائی روح اللہ عزیزی کو پنج شیر سے گرفتار کیا تھا۔ انہیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب گرفتاری مزید پڑھیں

مزاحمتی کمانڈر صالح ریگستانی کا طالبان پر پنجشیر میں ’قتل و بربریت‘ کا الزام

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان قومی مزاحمتی محاذ کے جنگجو صالح محمد ریگستانی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے طالبان پر پنجشیر میں ’قتل و بربریت‘ کا الزام لگایا ہے۔ طالبان نے ابھی تک ان الزامات کا جواب نہیں دیا ہے۔ ریگستانی نے ویڈیو میں کہا ’طالبان نے افغانستان کے مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد پہلی غیر ملکی پرواز سے 200 افراد کابل سے روانہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان سے 30 اگست کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد کابل سے غیر ملکیوں کو لے جانے والی پہلی پرواز میں امریکی شہریوں سمیت تقریباً 200 مسافر دارالحکومت سے روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دوحہ کے لیے پرواز ایسے مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ کی تنبیہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت افغانستان کی معیشت کو زندہ رکھنا بہت اہم ہے ورنہ لاکھوں افغان مفلسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ادھر چین نے افغان قومی اثاثوں کو منجمد کرنے کے امریکی فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: افغان مندوب کا طالبان پر پابندیاں لگانے اور انہیں تسلیم نہ کرنیکا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) قوامِ متحدہ میں افغانستان کے مندوب غلام اسحاقزی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کو تسلیم نہ کرے اور ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ جمعرات کو سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی مزید پڑھیں

طالبان کا خوف: افغانستان کا آخری یہودی ملک چھوڑ گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی یہودی کمیونٹی کا آخری رکن زبولون سائمنٹو بھی ملک چھوڑ گیا۔ کابل کے سائناگوگ میں مقیم آخری افغان یہودی زبولون سائمنٹو یہودی کھانوں کی سختی سے پابندی اور عبرانی زبان میں عبادت کرتا تھا۔ The last known member of Afghanistan's Jewish community left the country on Friday, taking 30 other مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ہندو اور سکھ برادریوں پر کڑا وقت

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں آباد ہندوؤں اور سکھوں کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد غیر یقینی اور شدید تشویش کا سامنا ہے۔ طالبان نے اقلیتوں کو تحفظ کا یقین تو دلایا ہے مگر ماضی کے تجربات ان کو انتہائی محتاط رہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس یعنی 2020ء میں مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی، خواتین پر تشدد

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں حالیہ کچھ دنوں سے دارالحکومت کابل اور بعض دیگر شہروں میں انسانی حقوق اور سکیورٹی کے حوالے سے مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ تاہم طالبان نے ان مظاہروں کو بد نیتی پر مبنی اور سکیورٹی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فی الوقت ان پر پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔ مزید پڑھیں