افغان طالبان کی امریکا کو عارضی جنگ بندی کی پیش کش

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے عارضی جنگ بندی کا دعوی کیا ہے جوکہ 10دن کی ہوگی تاہم فریقین کی مشاورت سے اس کی مدت میں اضافہ کیا جاسکے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے طالبان عہدے دار کے حوالے سے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا، ہم مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں۔ہماری پوری کوشش ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خراب نہ ہوں۔ یہ خطہ ایک اور تنازعے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہماری دعا مزید پڑھیں

ایران کا جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایرانی عدلیہ غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے احکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کے مزید پڑھیں

شام: حمص میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

شامی فوج کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔ Syria regime air defences intercept Israeli مزید پڑھیں

عراق: امریکا کے زیر استعمال التاجی ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں قائم التاجی فوجی کیمپ منگل کی شام پانچ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق شمالی بغداد میں واقع فوجی اڈے پر 5 کاتیوشا راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں امریکی فوجی تنصیبات کو مزید پڑھیں

ایران: یوکرائن طیارہ حادثے میں ملوث ملزمان گرفتار، خصوصی عدالت تشکیل

تہران (ڈیلی اردو) امریکا سے کشیدگی کے دوران غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرین طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو ایرانی حکومت نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ تباہ ہونے کے واقعے کی وسیع تر تحقیقات کی مزید پڑھیں

حظی ممالک کو امریکا اور جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہ بیٹھنا ہوگا: صدر روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطی ممالک کو امریکہ اور خطے میں جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہیں بیھٹنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز منگل کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے شامی وزیر اعظم عماد مزید پڑھیں

چین کی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی کثیرجہتی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ایک پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کی دھمکیوں سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گینگ شوانگ نے امریکہ پر مزید پڑھیں

چار امریکی سفارت خانوں پر ایرانی حملوں کی اطلاع نہیں تھی: امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے اعلی عہدیدر صدر ٹرمپ کے اس بیان کی تلافی کرتے نظر آئے جس میں انہوں نے دعوی کیا تھا کہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی ڈرون حملے میں مارے جانے سے قبل امریکہ کے چار سفارت خانوں کو اڑا دینے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ Defense مزید پڑھیں

قطری امیر کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اہم ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے دورے پر آئے ہوئے قطری امیر نے اتوار کے روز قائد اسلامی انقلاب و سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق سپریم لیڈر ایران نے قطری امیر کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا ہے کہ امریکہ اور مزید پڑھیں