ایران امریکا کشیدگی: عراق سے جرمن فوج کے انخلا کا سلسلہ شروع

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکی اتحادی افواج نے اپنے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ Die #BundeswehrimEinsatz hat aufgrund der temporären Einstellung des Ausbildungsauftrags und der aktuellen Sicherheitslage im Irak die Präsenz des deutschen Einsatzkontingentes um das derzeit nicht benötigte Personal vorübergehend reduziert. Mehr unter: مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: نیٹو رکن ملک سلواکیا نے بھی عراق سے فوج نکال لی

بغداد (ڈیلی اردو) نیٹو رکن ملک ‏سلواکیا نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر اپنے 7 فوجیوں کو ہمسایہ ملک منتقل کردیا۔ Slovak troops withdrawn from Iraq #Slovakia #news https://t.co/Kl40YEMNVj — Slovakia News (@SlovakiaNews) January 7, مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: نیٹو رکن ملک کروشیا نے عراق سے مکمل فوج نکال لی

بغداد (ڈیلی اردو) نیٹو رکن ملک کروشیا نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر اپنے 14 فوجیوں کو ہمسایہ ملک منتقل کردیا۔ امریکی اور کروشیا میڈیا رپورٹ کے مطابق کروشیا کی وزارت دفاع کا کہنا تھا مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: امریکا مجھے بھی ڈرون طیارے سے نشانہ بنا سکتا ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔ کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات کسی کو اگر پسند نہیں آتی تو وہ کسی دوسرے ملک کے ڈرون حملے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا پراکسیوں پر بھروسہ نہ کیا جائے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے قاسم سلیمانی کی شہادت کے بدلے کا عزم دہرایا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

سلیمانی کی شہادت: امریکا سعودی ایران صلح نہیں چاہتا اسی لئے ایران کے اہم ترین جنرل کو مار دیا، عراقی وزیراعظم

بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) نگران عراقی وزیراعظم عادل المہدی نے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل سیاسی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی قتل کیے جانے والے روز ایران کا سعودی عرب کے لیے ایک اہم پیغام لے کر بغداد پہنچے مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو/این این آئی) جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپنے اْس منصوبے پر عمل کریں گے جس میں مشرق وسطیٰ میں ملکی فوج کی تعیناتی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبے نے کہا کہ یہ فوج جاپان کے مفادات کے تحفظ اور سمندری گزرگاہ میں سے گزرتے مال مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ: حماس رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ سمیت 50 لاکھ افراد کی شرکت

تہران (ڈیلی اردو) فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل عبد السلام احمد ہنیہ بھی عراق میں امریکی ڈرون حملہ میں شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے جنازے کی نماز میں شریک ہوئے۔ انہوں نے عراق کے بغداد ہوائی اڈے پر ایرانی پاسداران انقلاب کی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کے جنازے میں ترکی، فلسطین اور افغانستان سمیت غیر ملکی سفیروں کی شرکت

تہران (ڈیلی اردو/ ارنا) ایران میں تعینات غیرملکی سفیروں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے جنازے میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کی صبح ایرانی دارالحکومت تہران میں القدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ قائد انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں دے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،شفقت محمود، مزید پڑھیں