فلسطین: غزہ میں جاری ہفتہ وار احتجاجی تحریک کا شیڈول تبدیل

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری احتجاجی تحریک نے ہفتہ وار مظاہروں کا ایک نیا شیڈول جاری کیا ہے جب کہ ہر جمعہ کو ہونے والے مظاہرے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی مظاہرین گذشتہ پونے دو سال سے اسرائیل کی غزہ کی مزید پڑھیں

روس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سونک میزائل نصب کردیے

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیے ہیں۔ ان جدید ترین ہائپر سونک میزائلز کا نام ایونگارڈ ہے جو آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہیں اور اگر میزائل شکن کے ذریعے انہیں روکنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ایران، روس اور چین کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز

تہران (ڈیلی اردو) ایران، روس اور چین کے درمیان پہلی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ بحرہ ہند اور خلیج اومان میں ایران، روس اور چین کے درمیان پہلی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا گیا۔ چینی اور روسی بحری بیڑے ایرانی بندرگاہ چابہار پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ China, Iran and مزید پڑھیں

غزہ: حق واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 39 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) گزشتہ روز غزہ میں اسرائیل کے خلاف رواں سال کے آخری احتجاجی مظاہرے کے دوران صیہونی فوج کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو تیرا سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم راکٹ حملے میں بال بال بچ گئے

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے غزہ کے قریب یہودی کالونیوں کے دورے کے دوران ان پر راکٹ حملہ کیا گیا تاہم وہ محفوظ رہے اور حملے کے بعد انہیں بم پروف بنکر میں منتقل کردیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عبرانی ٹی مزید پڑھیں

حاجی پیر سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، پاک فوج کی بروقت جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں اور متعدد بھارتی فوجی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے صوبہ فراہ میں پیپلز پیس موومنٹ کے 27 ارکان کو اغواء کرلیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے پیپلز پیس موومنٹ کے 27 ارکان کو مغربی صوبے فراہ سے اغواء کر لیا ہے۔ پیپلز پیس موومنٹ کے ترجمان، بسم اللہ وطن دوست نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم کا منگل کی رات سے اپنے 27 ساتھیوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ وہ اس مزید پڑھیں

غزہ کے 20 لاکھ فلسطینیوں کو زندگیاں بچانے کیلئے 348 ملین ڈالر کی ہنگامی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینی انسانی ہمددردی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں اور سب سے زیادہ خطرے کا سامنا کرنے والے افراد کی زندگیاں بچانے کے لیے 348 ملین ڈالرز کی ہنگامی طور پر ضرورت مزید پڑھیں

اوڑی سیکٹر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں بھی طرفین کے درمیان جھڑپ میں اب تک ایک بھارتی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی فوجیوں پر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک بھارتی فوج کو ہلاک کرنے کا الزام مزید پڑھیں

روس آواز کی رفتار سے تیز مار کرنیوالے ایٹمی ہتھیار نصب کرنیوالا دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے: صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس آواز کی رفتار سے تیز مار کرنے والے ایٹمی ہتھیار نصب کرنے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے۔ اعلیٰ فوجی حکام کے ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روس نے ماضی مزید پڑھیں