اسرائیلی جیل میں شہید فلسطینی اردن میں سپرد خاک

عمان (ڈیلی اردو) اسرائیلی جیل میں کینسر کی موذی بیماری اور اسرائیلی حکام کی جانب علاج میں غفلت برتنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی نژاد اردنی سامی ابو دیاک کو عمان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شہید سامی ابو دیاک کی نماز جنازہ عمان میں پڑھائی گئی جہاں مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: نومبر میں 9 بچوں، 3 خواتین سمیت 44 فلسطینی شہید

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک تھینک ٹینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی اپنے عروج پر رہی۔ اس دوران قابض فوج نے 3 خواتین اور 9 بچوں سمیت 44 مزید پڑھیں

ریاض: حوثی ملیشیا کا یمن سرحد پر حملہ، 3 سعودی فوجی جاں بحق

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے یمن سے متصل جنوبی سرحد پر متعین اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق جازان کے علاقے میں یمن کی سرحد پر ملک کی سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ان کی مزید پڑھیں

عراق: بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے، 6 امریکی فوجی زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب دو راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 6 فوجی زخمی ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں میں وہاں مزید پڑھیں

عراق: صوبے صلاح الدین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے11 ٹھکانے تباہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 11 خفیہ ٹھکانے اور 3 سرنگیں تباہ کردی گئیں۔ عراقی میڈیا کے مطابق عراق کی فوج، فیڈرل پولیس اور عوامی رضاکار فورس کی مشترکہ کارروائی میں جو ارادة النصر کے نام سے جاری ہیں داعش کے 11 خفیہ ٹھکانوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے انتہائی اہم تجربہ

‏پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے ایک انتہائی اہم تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ وہی لانچنگ اسٹیشن ہے، جس کے بارے میں امریکی حکام نے کہا تھا کہ شمالی کوریا حکومت اسے بند کرنے کا وعدہ کر چکی مزید پڑھیں

غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے متعدد اہداف پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کے مزید پڑھیں

قطر: امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات دوبارہ شروع

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی ذرائع کے مطابق واشنگٹن اور افغان طالبان کے درمیان تین ماہ کے تعطل کے بعد مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے بتایا ’امریکہ نے افعان طالبان کے ساتھ آج ہفتے کو دوحہ میں دوبارہ مذاکرات شروع کر مزید پڑھیں

لیبیا میں امریکی ڈرون روس نے گرایا، امریکی جنرل اسٹیفن ٹاؤنسنڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) براعظم افریقا میں امریکی عسکی کمان نے ہفتے کے روز بتایہے کہ امریکی فوج کے خیال میں گذشتہ ماہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نزدیک لا پتہ ہو جانے والا امریکی ڈرون طیارہ روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔ امریکی کمان نے ماسکو سے مطالبہ کیا کہ وہ طیارے کا ملبہ مزید پڑھیں

داعش نے اجتماعی قتل عام اور قیدیوں کو ذبح کرنے کا بھیانک سلسلہ پھر شروع کردیا

طرابلس (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بے دردی اور بھیانک طریقے سے موت کے گھاٹ اتارنے کی وجہ سے مشہور ہے مگر عراق اور شام میں اس تنظیم کی شکست کے بعد لوگوں کو ذبح کرنے یا اجتماعی طور پر قتل کرنے کے واقعات تقریبا ختم ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں