برطانیہ میں بلغاریہ کے 3 شہری روس کیلئے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی کی انسداد دہشتگردی افسران نے بلغاریہ کے تین شہریوں کو روس کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بلغاریہ کے تین شہریوں کو روس کی سیکیورٹی سروسز کیلئے کام کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جہاں شدت پسندی اور جنگی جنون جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، آرمی چیف عاصم منیر

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے آرمی چیف نے آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا، ‘ہم نے اپنے دشمنوں سے طویل جنگ لڑی ہے اور جب تک ضرورت ہو، یہ جاری رہے گی۔’ ان کے بقول فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں

“کبھی سوچا نہیں تھا کہ گھر واپس آؤں گا”؛ داعش کی قید سے رہائی پانے والے بنگلہ دیشی لیفٹننٹ کرنل

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک بنگلہ دیشی شہری کو یمن میں داعش نے اغوا کے ڈیڑھ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ #Bangladeshi .@UN official Lt Col (retd) AKM Sufiul Anam, who had been مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کیلئے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطینی اتھارٹی کے لیے رملہ میں ایک سفیر تعینات کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت جلد ہی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

ریکروٹمنٹس بھرتی میں رشوت لینے کا الزام: یوکرین کے اعلی فوجی افسران برطرف

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں رشوت لینے کے الزام میں اعلی فوجی افسران کو برطرف کردیا گیا۔ Ukrainian President Volodymyr Zelensky fired all the heads of his country’s regional military recruitment centers. Zelensky announced the blanket dismissal after a meeting of Ukraine’s National Security and Defense Council.https://t.co/DDwonEojkF — The Washington Post (@washingtonpost) August 12, 2023 مزید پڑھیں

شمالی کوریا جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اعلیٰ فوجی جنرل کو ہٹا دیا اور ممکنہ جنگ کے مدنظر مزید تیاریوں کا حکم دیا ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے کہا کہ پیونگ یانگ نے انتباہ کے باوجود جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

شام: دیر الزور میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 40 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا مزید پڑھیں

یمن میں ڈیرھ سال قبل اغوا ہونے والے اقوام متحدہ کے 5 اہلکار رہا

صنعاء (ڈیلی اردو) شورش زدہ ملک یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ہے۔ BREAKING: The United Nations says five staff members who were kidnapped in Yemen 18 months ago have walked free. https://t.co/XHHuBYjPun — The Associated Press (@AP) August 11, 2023 اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عراق میں آپریشن کے دوران 6 ترک فوجی ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں 6 ترک فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ جھڑپ زیپ میں ہوئی جو ایک ایسا خطہ جہاں ترکی اپریل 2022 سے “کلو لاک” کے نام سے سرحد پار آپریشن کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان: داعش کے حالیہ حملوں میں درجنوں پاکستانی ملوث ہیں، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغان طالبان کا بیان اسلام آباد کی جانب سے اپنی سرزمین پر ہونے والے خودکش حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیے جانے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ افغانستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان سے تعلق رکھنے والے داعش کے درجنوں عسکریت پسند مزید پڑھیں