کربلا والوں کی مرثیہ گوئی سے امر ہونے والے (سید صفدر رضا)

برصغیر کی سرزمین کو یہ شرف حاصل ہے کہ مرثیہ گو شعراء نے کربلا کی تاریخ کو اپنے الفاظوں میں اس انداز میں عکسبند کیا ہے کہ امام عالی مقام حسین علیہ السلام، اپکےصحابہ اکرام اور آپ کے اہلبیت علیہ السّلام پر یزیدی لشکر کی سختیاں، ڈھائے جانے والے ظلم و جور کا بتانا اور مزید پڑھیں

کراچی کا حل میرٹ و قانون کا عملی نفاذ (انشال راٶ)

کراچی کو دنیا بھر میں روشنیوں کے شہر کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن پھر وہ وقت بھی آیا کہ اس کی شناخت بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم و دیگر گھناونے جرائم کے گڑھ کے نام سے مشہور ہوئی اور کراچی دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی دوڑ میں شامل مزید پڑھیں

معاہدہ ابراہیم اور اسرائیلی سفیر امریکہ (انشال راٶ)

امریکی و برطانوی زیرسرپرستی سرزمین فلسطین پر یہودیوں کی آبادکاری کے بعد سے فلسطینی مسلمان اپنے وجود کے بحران سے دوچار ہیں۔ عرب روز اول سے ہی صہیونی تسلّط کو تسلیم کرنے سے انکاری رہے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد عرب اسرائیل جنگیں بھی ہوئیں، 1948، 1956 اور 1967 کی جنگوں میں عربوں کو مزید پڑھیں

کیا کوٹہ سسٹم پر بات ہونی چاہئے؟ (شیخ خالد زاہد)

بہت سے انگریزی الفاظ بطور اصطلاحات ملکِ خداداد پاکستان میں مسلط ہیں جو اس بات کی ترجمانی کرتا ہے کہ انگریز نا رہے لیکن انکی زبان انگریزی تاحال اپنا رعب و دبدباقائم کئے ہوئے ہے اور ان سے آزادی کے کوئی آثار تا حال دیکھائی نہیں دے رہے بلکہ اب تو ہم عام پاکستانی بھی مزید پڑھیں

نیا پاکستان میں قاتلوں کو ستارہ شجاعت…! (شبیر حسین طوری)

حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ کفر سے حکومت چل سکتی ہے مگر ظلم سے نہیں۔ یہ فرمان ہم اکثر و بیشتر اپنے سیاسی رہنماؤں سے سنتے آ رہے ہیں خصوصاً عمران خان گزشتہ حکومت میں حکومت کے خلاف دھرنے کے دوران بکثرت استعمال کیا کرتے تھے لیکن کل کا یہ مسیحا آج مزید پڑھیں

خدا کرے کہ میری عرض پاک پر اترے (سید صفدر رضا)

صحراوں، دریاوں، جھیلوں، پہاڑوں، جزیروں، ندیوں، ابشاروں، ساحل سمندر دیدنی جبکہ فطری مناظر اور خوبصورت نظاروں کی سرزمین جسے جنت کا آدنی خطہ ارضی کہوں تو غلط نہیں۔ اپنی ثقافت و تاریخ میں بے نظیر اوراق کی حامل ہے۔ میری ارض پاک کی آزادی کی خاطر جہاں جوانوں نے اس کے دریاؤں کے ساگرو ں مزید پڑھیں

معاشرتی اقدار، قربانیاں اور آزادی کی نعمت! (شیخ خالد زاہد)

ہم پاکستانی جس سے محبت کرتے ہیں اسے آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں، ویسے تو ہم نفرت کرنے والے لوگ ہیں نہیں لیکن جس سے کرتے ہیں اسے پاتال کی گہرائیوں میں دفن کردیتے ہیں۔ اب وہ کوئی کھیل بھی ہوسکتا ہے، چاہے وہ کوئی فرد ہو، وہ کوئی تفریح یا تفریح گاہ مزید پڑھیں

ریاست کا چوتھا ستون! مگربے سکون (نسیم الحق زاہدی)

ویسے لاک ڈائون کی منطق سمجھ میں نہیں آتی ایسے لگتا ہے کہ جیسے کرونا وائرس نے ہمارے ارباب اختیار کے ساتھ سمبندھ قائم کر رکھے ہیں۔ رات سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہوتا ہے صبح ایک دم خبر چلتی ہے کہ ہمارے پردھان منتری نے لاک ڈائون کا حکم دیدیا ہے کبھی سلیکٹیڈلاک ڈائون تو مزید پڑھیں

میرا کشمیر اور… سارا کشمیر (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

مودی حکومت نے کشمیریوں کی مرضی کے بالکل برعکس ان کی ریاست کو ایک سال پہلے کھلی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصبانہ آئینی ترمیم کے ذریعے بھارت کا حصہ بنایا تھا تاہم اس اقدام کا ناجائز اور غیرقانونی ہونا ایسی بدیہی حقیقت ہے جسے خود بھارت کے انصاف پسند لوگ بھی برملا تسلیم مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا (انشال راٶ)

جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے انجمن اقوام متحدہ کے قیام کو ضروری مزید پڑھیں