غازی خالد اور ماورائے عدالت قتل (شیخ نعیم کمال)

رب الشرح لی سدری یسرلی امری واحلل عقدۃ من اللسانی یفقھو قولی اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ قال اللہ تبارک و تعالیٰ فی الکلام مجید و الفرقان الحمید: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مزید پڑھیں

ترکی کا آیا صوفیہ اور بیت المقدس (ساجد خان)

ترکی کے صدر طیب اردگان نے حال ہی میں مشہور زمانہ عمارت آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جس سے پوری دنیا میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ یورپی یونین نے بھرپور مذمت کی ہے جبکہ عیسائی مذہب کے پاپ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں نے لوٹا! (شیخ خالد زاہد)

کچھ حقیقتیں اتنی تلخ ہوتی ہیں کہ انکا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا، لیکن سچائی چیخ چیخ کر اس حقیقت کو حرف عام بنا دیتی ہے۔ ہم بارہا بے حسی کا تذکرہ کرتے رہے ہیں اور یہ حقیقتیں اور یہ سچائیاں بھی اس بے حسی کی بھینٹ چڑھتی جا رہی ہیں بلکہ تقریباً چڑھ مزید پڑھیں

احساس…! (سید ابرار ہمدانی)

خدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے عربی میں إحْسَاسُ [عام] (اسم) شعور، جذبہ، قابلیت، تاثر ج: احساسات و احاسیس مَحْسُوْسُ [عام] (اسم) قابل ادراک یا قابل احساس چیز ج: محسوسات حواس خمسہ میں سے کسی ایک کے ذریعہ محسوس کی جانے والی اشیا ضد بالخصوص طب و حیاتیات میں مزید پڑھیں

قربانی اور شرعی حکم (ساجد خان)

عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور ہر طرف قربانی کے جانوروں کا چرچا ہے جبکہ مہنگائی بھی اپنے عروج پر ہے۔ قربانی کرنا بیشک باعث ثواب ہے مگر اللہ تعالیٰ نے ہر اس عمل کو کہ جس میں دولت خرچ ہوتی ہے اسے صرف مستحب کا درجہ دیا ہے کیونکہ اس دنیا میں ثواب مزید پڑھیں

مغرب کی تقسیم سے امریکہ مشکلات میں! (انشال راٶ)

امریکہ و برطانیہ کو اس بات کا پورا پورا احساس ہے کہ عالمی نظام پر ان کی گرفت کے خیموں کی طنابیں آہستہ آہستہ اکھڑ رہی ہیں اس میں سب سے اہم بحری گزرگاہوں پہ امریکی کنٹرول ہے لیکن اب چین و روس کی جوڑی بالخصوص چین تیزی سے سمندری پانیوں پر اپنا اثرورسوخ بڑھا مزید پڑھیں

آن لائن کلاسیں، نظام تعلیم اور اسکولوں کا کھلنا! (شیخ خالد زاہد)

کورونا دنیا کو بدل رہا ہے اور یہ کہاں تک بدلے گایہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔ کچھ ممالک میں کورونا کے مریضوں میں کمی ہونے پر یہ سمجھ لیا کہ کورونا ختم ہورہا ہے لیکن پھر اچانک سے مریضوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی جس نے اس بات کو یقینی بنادیا کہ یہ مزید پڑھیں

آہ تم چل دیئے جنت نظیر وادی سے جنت کیطرف (سید صفدر رضا)

ارشاد ربانی ہے کہ ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ اور جب زندہ لوگوں کی دنیا میں مرنے والا یہ ذائقہ چکھنے سے پہلے زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے تو زندگی کی رنگینیوں، تلخیوں اور فطرت کی بے۔ ثباتیاں اس کو ایسے ایسے ذائقے چکھاتی ہیں جو اس فرد کی ایک مزید پڑھیں

زرا سوچئے…! (انشال راٶ)

بھارت میں مسلمان بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں اور اندازے کے مطابق اگر مردم شماری میں ہیر پھیر نہ کیا جائے تو یقیناً یہ تعداد پاکستان کی مسلم آبادی سے بھی زیادہ ہے لیکن وہ وہاں پر مقہور و مجبور ہیں ان کی نہ سیاسی سطح پر کوئی حیثیت ہے نہ ہی انتظامی لحاظ مزید پڑھیں

فاتح جہاد افغانستان…! (نسیم الحق زاہدی)

اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے مجاہدین اور غازیوں کا مرتبہ کتنا بلند وبالا اور کس قدر عظمت والا ہے اس کے بارے سینکڑوں آیات میں اللہ تعالیٰ نے ان مردانِ حق کی مدح وثناء کا خطبہ ارشاد فرمایا ہے مگر سورة (العدیت 30 پ) میں اللہ تعالیٰ نے مجاہدین اور غازیوں کے مزید پڑھیں