امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 20 ہزار 362 سے تجاوز کرگئی، 653 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 ہزار 362 سے تجاوز کرگئی جبکہ 653 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پرکورونا وائرس کے 1336 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 20 ہزار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے امریکا امیگریشن 60 روز کیلئے معطل کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ساٹھ روز کے لیے امریکا میں امیگریشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی نوکریاں امیگرینٹس کو ملنا ناانصافی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکا سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 207 ہوگئی، 9665 متاثر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ‏پاکستان میں کورونا وائرس تشویشناک حد تک تیزی سے پھیل رہا ہے اور حالیہ دنوں میں کیسز میں تیزی کے بعد متاثرین کی تعداد 9 ہزار 665 جبکہ اموات 207 تک پہنچ چکی ہیں۔ اس عالمی وبا سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے 185 سے زائد ملک متاثر ہیں اور مزید پڑھیں

طور خم: افغانستان میں پھنسے 520 پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے

طور خم (ڈیلی اردو/ٹی این این) افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے طورخم سرحد کو آج بروز منگل دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ شام 5 بجے کے بعد بند کردیا جائیگا۔ افغانستان سے واپس آنے والے 520 پاکستانی شہریوں کو مختلف کورنٹائین سنٹرز مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے 42 ہزار ہلاکتیں، ٹرمپ کا امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے احتجاج میں بھی شدت آگئی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ان کی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 اموات، تعداد 190 تک پہنچ گئی، 9130 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے پیر کو مزید 22 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 190 ہوگئی جب کہ 820 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 9130 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 190 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات مزید پڑھیں

سوات میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق، مجموعی تعداد 8 ہوگئی

سوات (ڈیلی اردو) سوات انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت، کورونا بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں تیزی کے ساتھ کورونا وائرس پھیلنے اور اموات نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے، سوات میں کورونا کے حوالے سے زمینی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 21 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 166 ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔ ملک میں ہونے والی 166 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 60 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جبکہ سندھ میں 55، پنجاب مزید پڑھیں

انڈیا دنیا میں ادویات لیکن پاکستان اب بھی دہشتگردی ایکسپورٹ کر رہا ہے، بھارتی آرمی چیف

سرینگر + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) بھارتی اخبار ‘ہندوستان ٹائمز’ کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج موکنڈ نراوا نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ”کرونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے بھارت نہ صرف اپنے شہریوں کی مزید پڑھیں