کورونا وائرس سے برطانیہ میں 300 پاکستانی نژاد برطانوی بھی جاں بحق

لندن (ڈیلی اردو/آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 مزید پڑھیں

دیوار چین دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں موجود سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کے متعدد سیاحتی مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دیوار چین کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے، دیوار چین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے امداد کا یقین دلایا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کورونا (کووڈ19) وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور عالمی معیشت پراثرات کم کرنے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس طویل عرصے تک ہمارے ساتھ رہ سکتا ہے، ڈی جی ڈبلیو ایچ او

نیو یارک (ڈیلی اردو) ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس طویل عرصے تک ہمارے ساتھ رہ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کورونا کو لے کر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، سفر مزید پڑھیں

کورونا وائرس ایڈز کی ویکسین کے تجربے میں پیدا ہوا، فرانسیسی سائنسدان

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے۔ یہ وائرس کیسے اور کہاں پیدا ہوا؟ اس سوال پر بھی بحث جاری ہے مگر اس حوالے سے کوئی متفقہ موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کورونا کے وجود میں آنے کے متعدد مفروضے پیش کیے جاتے ہیں۔ ایسا ایک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے ایک لاکھ 84 ہزار 248 اموات، 26 لاکھ 38 ہزار 909 متاثر

نیویارک (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 248 ہوگئی، 26 لاکھ 38 ہزار 909 افراد متاثر ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا لمبے عرصے تک دنیا میں رہے گا۔ دنیا خطرناک وائرس کورونا کی لپیٹ میں، امریکا میں اموات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نے آج عالمی مالیاتی ادارے کے فوری قرض کے لائحہ عمل کے تحت ایک ارب 39 کروڑ ڈالر وصول کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور آئی ایم مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے 681 افراد ہلاک، 21 ہزار 370 متاثر

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی دوسری بڑی لہر آئی ہے اور ملک میں ایک ہزار 486 افراد کے وائرس سے متاثرہ ہونے کے بعد وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 21 ہزار 370 ہوگئی ہے۔ بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز مزید پڑھیں

کراچی: سینئر ڈاکٹروں کا پاکستان میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) پاکستان کے سینئر ڈاکٹروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بجائے اسے مزید سخت کیا جائے۔ کراچی پریس کلب میں انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے قیصر سجاد، عاطف حفیظ اور مزید پڑھیں

ایران: کورونا کے سبب فرار ہونے والے ایک اور قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں حکام نے مغربی صوبے کردستان میں سقّز جیل سے بھاگ جانے والے دوسرے قیدی کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر عمل درامد کر لیا ہے۔ مذکورہ قیدی کو فرار ہونے کے چند روز بعد پکڑ لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شایان سعید پور کو پیر کے روز سقز مزید پڑھیں