وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں، روس

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سرگئی ریابکوف نے روس کے دورے پر آئی نائب امریکی وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کی اور وسطی ایشیائی ممالک میں ممکنہ امریکی موجودگی پر بات کی، مزید پڑھیں

60 سال قبل الجزائری لوگوں کا قتلِ عام ’ناقابلِ معافی جرم‘ ہے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے آج سے 60 سال قبل پیرس میں پولیس کی جانب سے الجزائری مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز کریک ڈاؤن کو ‘ناقابلِ معافی جرم’ قرار دیا ہے۔ 17 اکتوبر 1961 کو فرانسیسی پولیس نے الجزائر سے تعلق رکھنے والے مظاہرین پر تشدد کرتے ہوئے کچھ کو مزید پڑھیں

بنگلہ ديش ميں مذہبی تشدد ميں اضافہ، مزيد 2 ہندو ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بنگلہ ديش ميں اسی ہفتے شروع ہوئے مذہبی تشدد ميں تاحال چھ ہندو قتل کيے جا چکے ہیں۔ ایک ویڈیو میں بظاہر مسلمانوں کی مقدس کتاب ہندوؤں کے ايک دیوتا کی مورتی کے گھٹنے پر رکھی نظر آئی اور یوں مذہبی تشدد کی لہر شروع ہو گئی۔ بنگلہ ديش ميں ہفتہ مزید پڑھیں

داعش نے قندھار کی شیعہ مسجد میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کابل (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے افغانستان کے مغربی شہر قندھار میں گزشتہ روز نماز جمعہ کے دوران ہوئے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جہاں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے ایف کی رپورٹ کے مطابق داعش نے اپنے مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملہ: امریکہ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) امریکا نے کابل میں ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افغان شہریوں کے لواحقین کو زر تلافی ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ واشنگٹن کتنی رقم ادا کرے گا۔ اگست میں کیے گئے اس حملے میں دس شہری ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ دفاع پینٹاگون نے کابل مزید پڑھیں

کشمیر: عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، دو بھارتی فوجی لاپتہ

سری نگر (ڈیلی اردو/) حالیہ برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتی فوج کو ایک ہی مسلح تصادم میں اتنے زیادہ جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی دنوں سے بھارتی فوج عسکریت پسندوں کے تعاقب میں ہے تاہم اسے ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

افغان پناہ گزینوں کے بھیس میں آنے والے داعش جنگجو خطے کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں، پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان سے 2 ہزار کے قریب خطرناک داعش جنگجوؤں کے روس سمیت سابق سویت یونین ممالک میں داخل ہوکر دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے سابق سویت یونین سے آزاد مزید پڑھیں

انگلینڈ: برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ’’سر ڈیوڈ امیس‘‘ چاقو حملے میں ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی پولیس نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالعوام کے ممبر سر ڈیوڈ امیس کی ایک چاقو حملے میں ہلاکت کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ سر ڈیوڈ پر یہ حملہ جمعے کے روز ایسکس کے ایک چرچ میں ہوا جہاں وہ اپنے حلقے کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مندروں کی توڑ پھوڑ، بھارت کا اظہار تشویش

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) بنگلہ دیش میں درگا پوجا کے تہوار کے دوران مسلمانوں کے مقدس کتاب قرآن کی مبینہ توہین کے واقعے پر کئی مندروں کی توڑ پھوڑ کی خبریں ہے۔ بھارت نے تشدد کے ان واقعات کو “تشویش کن” قرار دیا ہے۔ ہندووں کے مذہبی تہوار درگا پوجا یا دسہرہ کے مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں 3 خودکش دھماکے، 100 سے زائد افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی ڈبلیو) افغانستان کے صوبے قندھار میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کو ہونے والے تین خودکش بم دھماکوں میں تاحال 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جنوبی افغان شہر قندھار کی ایک شیعہ مسجد فاطمہ میں مزید پڑھیں