پشاور: دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے اہم اجلاس

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اور ملک بھر میں دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے دیگر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہمہ جہتی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے اس ضمن میں سی ٹی ڈی حکام نے سٹیٹ بینک، قومی احتساب بیورو(نیب)، کسٹمز مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ سے 2 شہری شہید، 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی آبادی کو بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن میں آتشزدگی، 10 افراد زخمی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں حرمین ہائی اسپیڈ ریل ریلوے اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جن میں سے 5 کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کو موقعے پر ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا ہے۔ جدہ محکمہ صحت میں ہنگامی شعبے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے رواں سال جنوری میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔ “مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر “نابلس” کے علاقے “بلاطہ پناہ گزین کیمپ” کے رہائشی 36 سالہ محمد فوزی عدوی کے جسد خاکی کو مزید پڑھیں

شام: البوکمال میں ایرانی تنصیبات پر جنگی طیاروں کی بمباری

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر البوکمال میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک ہیڈ کواٹر پر نامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی جس نے نتیجے میں ہیڈ کواٹر کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایاکہ ایرانی پاسداران انقلاب کے طیارہ شکن نظام نے عراقی سرحد مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کے سیکیورٹی انچارج میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا۔ الجزیرہ کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز الفغم ایک ذاتی تنازع کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے، تاہم بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ Major General Abdulaziz مزید پڑھیں

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی ریلی پر فائرنگ، ایک فلسطینی جوان شہید، 65 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی)  فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج  نے “غزہ”  میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ کردی جس کے  نتیجے میں ایک نوجوان شہید جبکہ امدادی کارکن سمیت 65 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے 76ویں حق واپسی مارچ کو غاصب مزید پڑھیں

لیبیا: امریکی فضائی حملے میں داعش کے 17 دہشت گرد ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا اور امریکی فضائی حملوں میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 17 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی لیبیا میں لیبین اور امریکی فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ (داعش) کے 17دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ U.S. Africa Command airstrike targets ISIS-Libya – https://t.co/RZbrQX3FSl pic.twitter.com/uoTpPatZXz — U.S. Africa Command (AFRICOM) مزید پڑھیں

ترکی دہشت گردوں کو سپورٹ کررہا ہے: شامی وزیر خارجہ کا جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترھویں سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے ترکی پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ سمجھوتوں کی پاسداری نہیں کررہا ہے اور اس نے دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔ انھوں نے عالمی لیڈروں کے اجتماع میں مزید پڑھیں

افغانستان کے چوتھے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں چوتھے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ گزشتہ روز مکمل ہو گئی، پولنگ صبح 7 بجے سے سہہ پہر 3 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا عمل پر امن رکھنے کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز تمام پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کر دی گئی تھیں تاہم قندھار سمیت بعض مقامات پر پولنگ اسٹیشنوں کے مزید پڑھیں