بہت جلد کشمیر کو آزادی ملے گی، مولانا طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، چیئرمین متحدہ علما بورڈ و پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی آزادی کا جو خواب دیکھا اور زندگی بھر جس خواب کی تعبیر کے لئے جدوجہد کی وہ خواب مزید پڑھیں

قطر: طالبان وفد کا دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مزید دو افراد ہلاک

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ٹوچی پار خیدر خیل شاخ بوبر خیل کے دو نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔ نامعلوم مسلح مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید طالبان کی دعوت پر کابل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کابل پر پاکستانی سفیر منصور احمد خان اور سینئر طالبان رہنماؤں نے وفد کا استقبال کیا۔ جنرل فیض حمید اور پاکستانی وفد سرینا ہوٹل میں اہم طالبان رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مقصود احمد فائرنگ سے ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو اس کے آبائی علاقے ننکانہ صاحب میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ پاکستان میں احمدیہ اقلیت کو اکثر مذہبی انتہاپسندی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان میں احمدیہ جماعت کے ترجمان سلیم الدین مزید پڑھیں

تیتری نوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، متعدد مکانات تباہ

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر معاہدہ ختم، سیز فائر معاہدے کی پہلی خلاف ورزی، تیتری نوٹ سیکٹر میں بھارت اور پاکستان کے درمیان شدید جھڑپیں، بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی سول آبادی کو گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رواں ماہ 32 حملے کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے چینل پر رواں سال کے دوسرے اٹھویں ماہ (اگست) میں ہونے والے حملوں کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کل 32 حملے کیے گئے جن میں 14 بڑے حملے بھی شامل تھے اور ان میں 52 فوج، پولیس اور مزید پڑھیں

صوابی: معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ مسجد کے اندر قتل

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مسجد کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ ہلاک جبکہ بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول نماز جمعہ پڑھنے مزید پڑھیں

دنیا طالبان سے بات کرے ورنہ خانہ جنگی کا خدشہ ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے طالبان کے ساتھ روابط نہ رکھے تو افغانستان کو ایک اور خانہ جنگی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ افغانستان سے غیر ملکی فورسز کے انخلا کے بعد بدھ کو برطانوی نشریاتی ادارے ’اسکائی نیوز‘ کو مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں امام مسجد ‘ریپ اور فحش ویڈیو’ بنانے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں پولیس نے لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ اور واقعے کی فلم بندی کے الزام میں امام مسجد کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سول لائن پولیس نے ملزمان کو اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار مزید پڑھیں