داسو خودکش حملہ: دو ماہ بعد بھی چینی کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکاری

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) داسو پاور پراجیکٹ کے قریب دھماکے کے دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی منصوبے پر کام تاحال بحال نہیں ہو سکا اور چینی کمپنی کام شروع کرنے سے انکاری ہے۔ واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے مزید پڑھیں

اسلام آباد: افغان طالبان آئینگے، پاکستان کے طالبان بھی آپ کا حشر کر دینگے، مولانا عبدالعزیز لال مسجد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود جامعہ حفصہ مدرسے پر ایک بار پھر سے طالبان کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ متعدد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اور وفاقی انتظامیہ مدرسے کی انتظامیہ سے بات چیت کی کوششیں کر رہی ہے جبکہ ترجمان جامعہ حفصہ مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کی جانب سے معافی کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط معافی دیے جانے کے بیان کے جواب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ‘معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے اور ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی۔‘ تحریک طالبان نے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خبیر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز کے اہلکار گشت کے لیے تیار تھے اور گاڑی میں بیٹھ کر وہ اپنے روزانہ کے مشن پر روانہ ہوئے اور گشت کے دوران علاقے میں جگہ جگہ رک کر مشکوک افراد کی تلاشی مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے قبل ‘سیکیورٹی خدشات’ کی وجہ بتا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکیورٹی مزید پڑھیں

دہشت گرد گروہوں کو معافی کی پیشکش مظلوموں کی توہین ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کو معافی کی پیش کش دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہزاروں مظلوموں کی توہین ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک آرمی کیپٹن زخمی ہوگیا۔ ایک سینئر سیکورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈیلی مزید پڑھیں

لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 18 زخمی

لوئردیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر جنازے میں شریک دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان عرصہ دراز سے جائیداد کے معاملے پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ جمعرات کی شام مزید پڑھیں

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ تخت بھائی کے علاقے شاہ چراغ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چوکی انچارج اے ایس آئی شاہ فیصل ڈیوٹی ختم کرکے واپس جارہے مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط معافی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو معافی کی مشروط پیشکش کی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کے اراکین کو معاف کرنے کے لیے حکومت اس وقت ‘تیار’ ہوگی، اگر وہ وعدہ کریں کہ دہشت گردی کی مزید پڑھیں