برصغیر کے بٹوارے کے زخموں پر راہداری کے ذریعے مرہم رکھا گیا: نوجوت سنگھ سدھو

کرتارپور (ڈیلی اردو) نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ سکھ قوم نےعمران خان کو وہاں لے جانا ہے جہاں کسی کی سوچ نہیں جاسکتی۔ نوجوت سنگھ سدھو کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سکھ قوم کی آواز بن کر بات کر رہا ہوں جب کہ عمران خان جیسے لوگ تاریخ رقم مزید پڑھیں

پاکستان کا تاریخ ساز قدم: وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

نارووال (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس 28 نومبر کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا تھا اور اس تقریب میں وزیراعظم کی دعوت پر کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے شرکت کی تھی جب کہ بھارتی حکومت کی طرف مزید پڑھیں

‏آج محبت کی راہداری کا افتتاح ہوا ہے: شاہ محمود قریشی

کرتارپور (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج محبت کی راہداری کا افتتاح ہوا ہے، اگر برلن کی دیوار گرسکتی ہے تو کرتارپور راہداری کھل سکتی ہے، کاش محبت کا پیغام کشمیر کی وادی تک پھیل جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ویب ڈیسک) عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاکر حسن نے محفوظ فیصلہ پڑھ مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری: سابق وزیراعظم من موہن سنگھ پاکستان پہنچ گئے

نارروال (ڈیلی اردو) زیرو لائن کرتارپور پر سکھ یاتریوں کی آمد جاری ہے۔ تقریب میں شرکت کےلیے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ بھی پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ اور اداکار سنی دیول بھی پاکستان آئے ہیں۔ سابق بھارتی وزیراعظم  من مزید پڑھیں

نارروال: نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

نارووال (ویب ڈسک) سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے550 ویں جنم دن کے موقع پر آج پاکستان کرتارپور راہداری کا افتتاح کر رہا ہے، جس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کےلئے نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچے ہیں۔ اس سے مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری: بھارتی حکام نے نوجوت سدھو کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا

اٹاری (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کے موقع پر بھارتی حکومت نے ایک بار پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کوواہگہ کے راستے پاکستان آنے سے مزید پڑھیں

عمران خان سے وفاق کو خطرہ ہے، کچھ قوتیں مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

مظفرگڑھ (ڈیلی اردو/ صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں مجھ پر دبائو ڈالنا چاہتی ہیں لیکن میں اصولوں پر سمجھوتا نہیں کروں گا‘ عمران خان کی آمرانہ اور فاشسٹ سوچ سے جمہوریت، آئین اور وفاق خطرے میں ہے‘ کیوں نہ ظالم حکومت کے خلاف بغاوت اور تحریک کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے نے علی امین گنڈا پور کا ”دوبارہ الیکشن لڑنے“ کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں آج حکومت اور اپوزیشن کے ارکانوں کے درمیان آزادی مارچ سے متلعق خوب گرما گرمی دیکھنے کو ملی۔ اس دوران مولانا مزید پڑھیں

مودی حکومت پر تنقید: بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور بھارتی نڑاد برطانوی شہری آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ آتش تاثیر صحافی ہیں اور نیویارک میں مقیم ہیں انہوں نے ٹائم میگزین میں ایک آرٹیکل لکھا تھا جس میں نریندر مودی پر کڑی تنقید کی گئی۔ 13 اگست کو مزید پڑھیں