وزیراعظم عمران خان کل کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کل کرتار پور راہداری کاافتتاح کریں گے، راہداری کے قیام کا مقصد بھارت سے پاکستان کے ضلع نارووال میں کرتار پور کے مقام پر گوردوارہ ڈیرہ صاحب آنیوالے سکھ یاتریوں کو سہولت فراہم کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق راہداری بابا گرو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ای سی ایل کمیٹی نے شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست پر غور کیا ہے، جس کے تحت سابق وزیراعظم کو صرف ایک بار ملک سے باہر مزید پڑھیں

مولانا اعظم طارق قتل کیس میں ملزم محسن نقوی باعزت بری

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر باعزت بری کر دیا جبکہ دیگر چار اشتہاری ملزمان کے مزید پڑھیں

باجوڑ: اے این پی کے رہنما شیخ جہانزادہ کے گھر پر میزائل حملہ، دو خواتین زخمی

خار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما شیخ جہانزادہ کے گھر پر میزائل گرنے کے نتیجے میں دو شدید خواتین زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحصیل نواگئی کے صدر مقام نواگئ میں جمعہ کی صبح 8 بجے اے این پی کے سنیئر رہنما شیخ جہانزادہ کے مزید پڑھیں

نیب نے اکرم درانی اور مریم نواز کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اکرم درانی اور نیب لاہور نے مریم نواز کو کل طلب کرلیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ 21 نومبر تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اکرم درانی کے خلاف غیرقانونی بھرتیاں اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

ترک فورسز نے ابوبکر البغدادی کی بیوی کو گرفتار کر لیا: طیب ایردوآن

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے مقتول خلیفہ ابوبکر البغدادی کی بیوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خود اس گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے انقرہ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کہتا ہے کہ البغدادی نے مزید پڑھیں

عراق: مظاہرین نے ارکان پارلیمان کے گھر نذر آتش کر دیئے

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق میں حکومت کے خلاف احتجاج 2 ہفتے سے جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مظاہرین نے منگل کی شب جنوبی صوبے ذی قار میں ارکان پارلیمان کی رہایش گاہوں کو آگ لگا دی۔ اسی طرح ناصریہ کے شمالی علاقے شطرہ میں بھی 3 ارکان پارلیمان کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود پاکستان طبی کمیشن سمیت کئی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود پاکستان میڈیکل کمیشن بل 2019 قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پیش وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے کثرت رائے سے منظور کر مزید پڑھیں

امریکی رپورٹ مسترد: پاکستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے سفارتی عملے کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے 5 اگست کے اقدامات نے مزید پڑھیں

ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ کوئی بھی بھوکا نہ رہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیاء ضروریہ کی وافر فراہمی اور قیمتوں میں کمی لانے کے حوالہ سے جمعرات کو یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، وفاقی سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری انڈسٹریز، سیکرٹری مواصلات، چیئرمین یوٹیلیٹی مزید پڑھیں