شیخوپورہ میں اہلِسنت اور شیعہ کی جانب سے احمدی عبادت گاہ کے مینار مسمار نہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہوں سے مینار توڑنے اور اُنہیں ہراساں کرنے کی شکایات تو تواتر سے آتی رہتی ہیں۔ لیکن پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں اہلِ سنت اور شیعہ کمیونٹی کی جانب سے مقامی پولیس کو لکھے گئے خط کو مذہبی رواداری کی اچھی مثال قرار دیا مزید پڑھیں

طالبان حکومت قیدیوں کے خلاف تشدد بند کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) عالمی ادارے نے طالبان کی طرف سے دوران حراست قیدیوں پر بھیانک تشدد کے سینکڑوں واقعات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے قیدیوں کے حقوق کا احترام کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں حکمران طالبان پر زور دیا ہ کہ مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرت میں اہم پیشرفت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی حکام کے ساتھ کئی روز سے بات چیت کر رہے تھے تاکہ جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہو سکے۔ حوثی وفد نے صنعا واپسی کے بعد کہا کہ بعض امور پر پش رفت ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حوثی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان، ایڈرین واٹسن نے کہا، “ہمیں وزیر اعظم(جسٹن) ٹروڈو کے حوالے سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔یہ مزید پڑھیں

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، 3 عسکریت پسندوں سمیت 6 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اور غزہ پٹی میں بدامنی کے نئے واقعات اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں چھ فلسطینی مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں تین مبینہ فلسطینی عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔ یہ نئی ہلاکتیں تشدد کے اس سلسلے کی مزید پڑھیں

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترکیہ صدر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ملاقات

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں سی ٹی ڈی اور عسکریت پسند تنظیم کے درمیان جھڑپ، مبینہ خودکش حملہ آور زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں عسکری تنظیم اور سی ٹی ڈی کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک شدت پسند زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بروز منگل کو زیڑان روڈ اپر کرم کے مقام پیش آیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عسکری مزید پڑھیں

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کی چھان بین

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے)کینیڈا نے پیر کے روز بھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایسے”قابل بھروسہ الزامات” کی تحقیقات کر رہا ہے کہ کینیڈا میں مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بھی ملک بدر کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو مزید پڑھیں

بم دھماکوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا، مولانا فضل الرحمان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ حمد اللہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری مزید پڑھیں