ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق ہندو اقلیتی ممبر اغوا

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی شموزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے رات کے وقت سابق ہندو اقلیتی تحصیل ممبر کو گھر سے اغواء کرلیا۔ Local Hindu leader kidnapped in DI Khan. #Pakistan https://t.co/eQzQu588Ua — FJ (@Natsecjeff) September 24, 2023 تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب علاقہ کڑی شموزئی میں مزید پڑھیں

ایران میں 30 بم ناکارہ بنا دیئے گئے، 28 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران میں حکام نے دارالحکومت تہران میں بیک وقت 30 بم نصب ہونے اور ان کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ Iran says it defused 30 bombs in Tehran, detained 28 people, Tasnim reports https://t.co/F5YdIPNA7X pic.twitter.com/HNRff9LUGK — Reuters World (@ReutersWorld) September 24, 2023 حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور: قاریوں کے تشدد سے زخمی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں مدرسے کے دو قاریوں کے تشدد سے زخمی ہونے والا لڑکا گنگا رام ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ انس کو چھٹی کرنے پر مدنی مسجد نیشنل بنک کالونی پکی ٹھٹھی کے اندر مدرسہ تدریس القرآن کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ: احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ کے مینار گرانے کیلئے 12 ربیع الاول تک کا الٹی میٹم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دو مذہبی جماعتوں سے وابستہ افراد نے احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ کے میناروں کو منہدم کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ کو بارہ ربیع الاول (29ستمبر )تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)اور سنی تحریک نے جمعے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی مقبولیت، ہندو قوم پرستی کیلئے ایک چیلنج؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قوم پرست ہندو بالی ووڈ سپر اسٹار کو اقلیتوں کے خلاف اپنے بیانیے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ ’بالی ووڈ کنگ‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ میں بھی ایک سیاسی پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

ایران۔ ڈریس کوڈ کے نئے قانون پرعمل نہ کرنے والی خواتین کیلئے دس برس تک قید کی سزا

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جمعے کے روز، ایرانی پارلیمان کے منظور کردہ ایک نئے قانون کو اپنی تنقید کا ہدف بنایا، جس میں ان ایرانی شہری خواتین کے لئے سزائے قید کی مدت اور جرمانے کی رقم میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘

سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ عمر فاروق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ممتاز علیحدگی پسند رہنماؤں میں سے ایک ہیں جنھیں چار اگست 2019 کو آرٹیکل 370 مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعے پر پابندی عائد

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوئٹزرلینڈ کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعوں اور نقاب کے پہننے پر پابندی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپ میں یہ لباس بہت کم مسلم خواتین استعمال کرتی ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے مزید پڑھیں

ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، سعودی ولی عہد

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹڑز/اے پی/اے ایف پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ ادھر ایران نے سعودی عرب پر فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

کینیڈین سکھ رہنما کے قتل کے خلاف پاکستان میں سکھوں کا مظاہرہ

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ لاہور، ننکانہ صاحب اور کرتار پور سے آئے ہوئے سکھوں نے بدھ کے روز لاہور پریس مزید پڑھیں