اگر سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہونیگے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ تعلقات استوار ہونےکے امکانات کو دیکھتے ہوئے حالیہ دنوں میں پاکستان میں یہ تبصرے کیے جارہے ہیں کہ اس عمل سے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں اور اس کے مسئلۂ کشمیر پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

نئی دہلی: کینیڈا کے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے نکلنے کا حکم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارتی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کو بھارت میں اپنے سفارتی اسٹاف کم کرنے اور 41 سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ نئی دہلی میں قائم کینیڈا کے ہائی کمیشن میں 62 سفارت کار متعین ہیں جن میں سے لگ بھگ تین درجن سفارت کاروں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: غذر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، اسماعیلی سکول ٹیچر ہلاک

غذر (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اسماعیلی شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والےسکول ٹیچر ہلاک ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ غذر کے علاقے بتھریت میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچرنیت امین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ قاتل سکول ٹیچر مزید پڑھیں

لاہور: لیاقت آباد مدرسہ میں آٹھ سالہ طالب علم پر بہیمانہ تشدد، معلم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد مدرسہ میں استاد نے 8 سالہ طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کیا جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ قاری عامر نے طالب علم عبدالرحمان کو ربڑ کے پائپ سے بری طرح مارا، آٹھ سالہ طالب علم عبدالرحمان کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح مزید پڑھیں

ایران: اخلاقی پولیس کے ‘تشدد’ سے 16 سالہ طالبہ کوما میں چلی گئیں

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) انسانی حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ سولہ سالہ طالبہ زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کر رہی تھی کہ اخلاقی پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کو مہسا امینی کے واقعے کے مماثل قرار دیا جا رہا ہے۔ چند روز قبل مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امام مسجد ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی مسجد کے امام ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ خار کے علاقے شینکوٹ میں پیش آیا، جہاں مغرب کی نماز ادائیگی کیلئے مسجد جانے والے امام مولانا طلحہ محمد کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں خواتین پر ’پراسرار‘ حملے: پولیس کا ایئر گن سے حملہ کرنے والے ایک ملزم کی شناخت کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں مقامی سکول میں ٹیچر ہوں۔ دو اگست کو آنکھوں میں تکلیف کے باعث میں نے سکول سے چھٹی کی اور اپنی بہن کے ہمراہ پارا چنار میں ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لیے گئی۔ چیک اپ کے بعد میں اپنی بہن کے ہمراہ واپس گھر جا رہی تھی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کے مجسمےکے باعث سعودی فٹبال کلب کا ایرانی ٹیم سے میچ کھیلنے سے انکار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں ہونے والے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) چیمپیئنز لیگ کے میچ میں اسٹیڈیم میں جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کے باعث سعودی کلب الاتحاد نے کھیلنے سے انکار کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں آج سعودی فٹبال کلب الاتحاد اور ایرانی فٹبال کلب سیفہان کے مزید پڑھیں

پارا چنار میں خواتین پر چھرے والی بندوق سے حملے، ضلع کرم میں خوف و ہراس

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) “خوف نے میری زندگی بدل دی ہے۔ میں یہاں اسکول میں پڑھاتی ہوں۔ پہلے میں ہم خواتین اساتذہ اور طالبات اسکول پیدل آتے جاتے تھے۔ مگر اب گھر سے اسکول جانے اور واپسی کے لیے گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں۔” یہ کہنا تھا ثمینہ (فرضی نام) کا، جن کا تعلق مزید پڑھیں

پشاور میں شیعہ مذہبی رہنماء کے قتل کا منصوبہ ناکام، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے دو ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں ٹارگٹ کلرز نے رواں سال فروری میں تھانہ چمکنی کے حدود میں شیعہ مذہبی رہنما انجینئر مرتضیٰ علی بنگش پر حملہ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں شیعہ مذہبی رہنماء مزید پڑھیں