طالبان خواتین پر عائد پابندیاں فوراً واپس لیں، سلامتی کونسل

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین کی طرف سے متفقہ طور پر منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں طالبان کی طرف سے اعلان کردہ پابندیاں ‘انسانی حقوق اور انسانی اصولوں کو مجروح’ کرتی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے مزید پڑھیں

کلبھوشن جادھو کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ممتاز بلوچ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہٰذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 3 اہلکار اور 7 دہشت گرد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے انٹر سروسز انٹیلی (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے دوران تین سیکیورٹی اہلکار اور سات دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ جمعے کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں

برکینافاسو میں جنگجووں کے حملے میں 33 فوجی ہلاک

اواگاڈوگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز کم از کم 33 فوجی اس وقت ہلاک ہو گئے جب مشرقی برکینا فاسو میں مشتبہ دہشت گرد گروپوں نے فوج کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا۔ برکینا فاسو کی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

لکی مروت، ٹانک، بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں مبینہ عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر جمعرات کی رات حملہ کیا ہے۔ لکی مروت سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی حافظ منہاج الدین نے وائس آف امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اس حملے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

خضدار میں دھماکا، سی ٹی ڈی کا انسپکٹر ہلاک، بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے انسپکٹر شربت خان عمرانی خضدار قومی شاہراہ میڈیکل کالج کے نزدیک دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی خضدار نے کہا کہ ایس ایچ او خضدار انسپکٹر شربت خان عمرانی گھر سے دفتر کی طرف جا رہے تھے کہ خضدار قومی شاہراہ کے مزید پڑھیں

طالبان نے کابل ایئرپورٹ حملے میں ملوث داعش لیڈر کو ہلاک کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اگست سن 2021 میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے دوران کابل ہوائی اڈے پر ایک خودکش دھماکہ ہوا تھا، جس میں 13 امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افغان شہری ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی حکام نے 26 اپریل بدھ کے روز بتایا کہ اگست 2021 میں مزید پڑھیں

بھارت: چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں ماؤ نوازوں کے حملے میں چھتیس گڑھ ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ (ڈی آر جی) کے 10 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک ڈرائیور کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکار بدھ کو نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر دنتے مزید پڑھیں

پاکستان میں جبری گمشدگیوں اور توہینِ مذہب کے مقدمات میں اضافہ ہوا، ایچ آر سی پی رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ برس پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جبر ی گمشدگیاں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا۔ تنظیم کے مطابق مذہبی اقلیتوں اور خواجہ سراؤں مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 150 شہری ہلاک اور متعدد زخمی

اواگادوگو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بیانات خوفناک ہیں۔ خواتین کو جن کی پیٹھ پر بچے تھے ہلاک کر دیا گیا ، زخمیوں کو ہراساں کیا گیا جب کہ دیہاتی اپنے پڑوسیوں کو ہلاک ہوتے کو دیکھ رہے تھے اس خوف کے ساتھ کہ اگلا شکار وہ ہوں گے۔ یہ ان مظالم میں سے کچھ مزید پڑھیں