کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اورکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے دو خطرناک دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں ایس آئی یو اور سی آئی اے مزید پڑھیں

ایران میں طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی قتل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران میں مقامی حکام اور پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ سیستان بلوچستان میں شیعہ عالم اور ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سابق نمائندے مسلح حملے مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 فوجی اور 2 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی (ش ح ط/ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ A Pakistani soldier has been reportedly killed in Tirah valley in a cross-border militant attack from Afghanistan. There are also مزید پڑھیں

کوئی بھی ریٹائرڈ فوجی افسر قانون سے بالاتر نہیں, ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ فوجی افسر ان فوج کا اثاثہ ہیں لیکن قانون سے بالا تر نہیں۔ فوج کسی سیاسی جماعت یا اس کے نظریے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ ادارے کے لیے تمام سیاسی رہنما قابلِ احترام ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیری عسکریت پسند کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسند گروپ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ #BREAKING: NIA attached properties of dreaded terrorist Syed Salahuddin (Chief Hizbul Mujahideen/United Jihad Council) in Srinagar/Budgam of Kashmir. Properties of Syed Ahmed Shakeel, مزید پڑھیں

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکوں کی تحقیقات، واقعے کیخلاف شہریوں کا احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) سوات میں کبل کے مقام پر واقع انسدادِ دہشت گردی پولیس تھانے میں ہونے والے دھماکوں کے خلاف سوات قومی جرگہ کی اپیل پر مینگورہ شہر اور کبل قصبے میں منگل کو بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ واقعے کے خلاف کبل بازار مکمل طور پر بند رہا مزید پڑھیں

سوات کے علاقے کبل میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہو گئی، پولیس

سوات (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔ سوات پولیس کے ترجمان ناصر اقبال کریمی کے مطابق ’ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ پانچ میتوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ’تین سویلین میں دو مزید پڑھیں

پاکستان میں آج کوئی نو گو ایریا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک صحافی نے فوج کے ترجمان سے پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا کہ ’کہا جاتا ہے کہ کمان کی تبدیلی کے ساتھ احتساب بھی ہوتا ہے۔۔۔ تحریک انصاف کہتی ہے کہ جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے جبکہ پی ڈی ایم کہتی ہے کہ جنرل فیض کا کورٹ مزید پڑھیں

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کرلیا

عمان (ڈیلی اردو/بی بی سی) اردن کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں مبینہ طور پر اسلحہ سمگل کرنے کوشش کرنے پر اردن کے ایک رکنِ پارلیمان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ہے۔ Footage shows the arms allegedly seized from a Jordanian parliament member at the Allenby Crossing pic.twitter.com/VZPY6IHhlM — مزید پڑھیں

سوات: سی ٹی ڈی کبل پولیس اسٹیشن میں مبینہ خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک، 65 سے زائد زخمی

سوات + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں کم از کم 15 افراد کے ہلاک اور 65 زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا رات 8 بج کر 20 مزید پڑھیں