سوئٹزر لینڈ، ناروے اور ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی۔ سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ نیٹو کے اہم اجلاس میں سفارتی مشن کابل میں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ پینٹاگون کے مزید پڑھیں

کینیا سے الشباب کے تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

ممباسا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں پولیس نے دہشتگردی کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے گزشتہ روز دائر کردہ عدالتی دستاویزات میں بتایا کہ تینوں افراد کو یوگنڈا، کینیا، صومالیہ اور مصر میں نیٹ ورک رکھنے والے ایک دہشتگرد گروہ الشاب کے ساتھ تعلق مزید پڑھیں

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کا استعفیٰ پر غور

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے استعفیٰ دینے پر غور شروع کردیا۔ ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ، ایک اہلکار ہلاک، میجر سمیت 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین مبینہ دہشت گرد اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے شاہرگ میں ایف سی بلوچستان کی گاڑی مزید پڑھیں

مصری فوج کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک، 9 اہلکار زخمی

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصری فوج نے شمالی اور وسطی سینا میں ایک انسداد دہشتگردی مہم کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مصری فوج کے ترجمان غریب عبدالحفیظ نے ایک بیان میں بتایا کہ فائرنگ کے دوران 9 فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ #المتحدث_العسكرى : القوات المسلحة تواصل أعمالها فى مكافحة الإرهاب مزید پڑھیں

پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشتگردی کو شکست دی: صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی بڑی سپر پاور کامیاب نہ ہو سکیں، پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشت گردی کو شکست دی، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک لاکھ جانوں کا نقصان برداشت کیا لیکن کامیابی مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک، 2 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردی کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں نے کمانڈنٹ ایف سی لورالائی سکاؤٹس کے قافلے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، پانچ اہلکار زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے دشت میں جمعرات کی شب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو اطلاع مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان صحافیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان نے افغانستان کی تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کردیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ وہ بین الاقوامی صحافی اور میڈیا کارکنان جو پاکستان کے راستے افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان سے اپیل مزید پڑھیں

افغانستان: امریکا کا کابل میں 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی افغانستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں پیش قدمی جاری ہے جنہوں نے اب تک 12 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے اور امریکہ نے اس صورتحال کے پیش نظر افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں