طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغان وزارت داخلہ کے مطابق طالبان نے سبھی اطراف سے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ نیٹو حکام کے مطابق یورپی سفارتی عملے کو کابل میں ہی ایک نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ طالبان قیادت کا اپنے جنگجوؤں کے نام پیغام دوحہ میں مزید پڑھیں

کراچی: منی ٹرک میں دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک، 10 زخمی

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک منی ٹرک کے اندر بم دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں پیش آیا جس میں شہزور ٹرک کے اندر دھماکا مزید پڑھیں

نیٹو سیکرٹری جنرل کا افغانستان میں مشن جاری رکھنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو سیکرٹری جنرل نے افغانستان میں نیٹو مشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال تشویشناک ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ افغانستان میں جاری صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ #NATO Allies met to consult on the situation in مزید پڑھیں

کوئٹہ: جھنڈوں کے سٹال پر دستی بم حملہ، بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ سرپل پر دستی بم حملے میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو دوپہر کے وقت سرپل کے قریب پاکستانی پرچم فروخت کرنے والے سٹالز پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو قریب گر کر زور مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی پنجگور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجگور میں انٹیلی جنس اطلاع پر کیے گئے ایک آپریشن میں کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

پشاور میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں تخریب کاری کی غرض سے نصب کیا گیا بارودی مواد پولیس کی بروقت کارروائی سے برآمد کرکے شہر کو تاریکی میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شرپسند اور تخریب کار مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ، ناروے اور ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی۔ سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ نیٹو کے اہم اجلاس میں سفارتی مشن کابل میں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ پینٹاگون کے مزید پڑھیں

کینیا سے الشباب کے تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

ممباسا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں پولیس نے دہشتگردی کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے گزشتہ روز دائر کردہ عدالتی دستاویزات میں بتایا کہ تینوں افراد کو یوگنڈا، کینیا، صومالیہ اور مصر میں نیٹ ورک رکھنے والے ایک دہشتگرد گروہ الشاب کے ساتھ تعلق مزید پڑھیں

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کا استعفیٰ پر غور

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے استعفیٰ دینے پر غور شروع کردیا۔ ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ، ایک اہلکار ہلاک، میجر سمیت 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین مبینہ دہشت گرد اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے شاہرگ میں ایف سی بلوچستان کی گاڑی مزید پڑھیں