بہاولنگر: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں یومِ عاشورہ کے موقعے پر مرکزی امام بارگاہ کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ابتک تین افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یومِ عاشور کے موقعے پر جامعۃ الزہراء سے برآمد ہونے والے پہلے ماتمی جلوس میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، نائب صوبیدار ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کا اہلکار اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اور 18 اگست کی رات پاک فوج نے مزید پڑھیں

جلال آباد: افغان قومی پرچم کے حامی 3 مظاہرین طالبان کی فائرنگ سے ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر جلال آباد سے خبر سامنے آئی ہے کہ افغانستان کا پرچم لگانے پر مصر مجمعے پر طالبان جنگجوؤں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو عینی شاہدین اور ایک سابق پولیس اہلکار کے مزید پڑھیں

اہم طالبان لیڈر ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر کابل پہنچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے نائب امیر اور قطر سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر دوحہ سے قطری فضائیہ کے جدید ترین خصوصی طیارے میں افغانستان پہنچے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیر فورس کے رجسٹریشن A7-PAM بوئنگ سی17 گلوب ماسٹر تھری نے شام کو قندھار ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ pic.twitter.com/8S4DqZ0NoG — Dr.M.Naeem مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: امریکا نے افغان مرکزی بینک کے 9.5 بلین ڈالر منجمد کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی خزانہ کی سیکرٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول کے اہلکاروں مزید پڑھیں

کوہاٹ سے تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشتگرد گرفتار، 67 لاکھ روپے برآمد

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر ہنگو روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں مزید پڑھیں

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہو گی، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) کابل میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے تحت خواتین کو تمام حقوق حاصل ہوں گے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری کو یقین دلایا کہ افغانستان کی سرزمین کو مزید پڑھیں

کابل: پِل چرخی جیل میں قید داعش کے سابق چیف کو قتل کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے سابق چیف ضیاالحق کو انکے آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کے دوران جیل میں قید داعش کے سابق چیف ضیا الحق مزید پڑھیں

افغان عوام نے طالبان کو خوش آمدید کہا، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں جو بھی حکومت برسر اقتدار ہو ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ہمسایہ کی حیثیت سے امن یقینی بنانا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کا خواہاں ہے اور اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں

لاہور میں یوم عاشور کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے دو دہشت گردوں گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گردوں نے عاشورہ پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں