اسرائیل اور حماس کے درمیان وسطی اور جنوبی غزہ میں شدید جنگ

تل ابیب اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے منگل کے روز غزہ کی پٹی کے پورے علاقے میں فضائی حملے کئے اور مکینوں نے وسطی اور جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجوں اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات دی ہیں۔ منگل کے روز لڑائی البروج کے علاقے میں بھی ہوئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انتخابی مہم کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ پر فائرنگ

میرانشاہ (ڈیلی اردو) سابق رکن قومی اسمبلی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ پر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے علاقے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے انتخابی مہم کے دوران حملہ کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742455811622965702?t=ElucygvR8usCKNSPqnz8aA&s=19 نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حملے میں سابق ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، حماس کا نائب رہنما صالح العروری ساتھیوں سمیت ہلاک

تل ابیب + بیروت + تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کے نائب سیاسی رہنما صالح العروری جنوبی بیروت میں ایک ڈرون حملے میں چھ دیگر افراد کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ ایک اسرائیلی ترجمان کے مطابق العروری ‘حماس کی قیادت کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک‘ میں مارے گئے۔ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742213967601406317?t=pAGJtkiB-78iXgFYLmQlSQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 جنوری 2024 کو سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

پاکستان میں 4 سال میں داعش کے 119 حملے، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 627 شہری ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم داعش خراسان نے گزشتہ چار سالوں کے دوران 119 حملے کئے جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 627 عام شہری ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق داعش کی جانب سے زیادہ 91 حملے صوبہ خیبرپختونخوا میں کی ہیں جس میں 42 باجوڑ اور 35 حملے پشاور میں کئے ان حملوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 6 حجاموں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں چھ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742066578102059333?t=y860oiXvnEY_TDgMOK02Ug&s=19 پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میر علی بازار میں حجام کی دوکان چلا رہے تھے، تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا مزید پڑھیں

بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایرانی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایرانی جنگی جہاز البرز بحیرہ احمر میں داخل ہو گیا ہے، جہاں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے امریکہ کی قیادت میں اتحادی بحری فورسز تعینات کی گئی ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے پیر کے روز مزید پڑھیں

ہماری لڑائی بلوچ لواحقین سے نہیں بلکہ ہمیں مسئلہ ان سے ہے جو خواہ مخواہ ان کیساتھ کھڑے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف اسلام آباد میں آئے احتجاجیوں کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے جنھیں بات ہی ابھی تک مزید پڑھیں

بھارت کا حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ اور پاکستان کا انکار کسی نئے تنازعے کا پیش خیمہ ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا نے گذشتہ ہفتے پاکستان سے جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے، جسے پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ انڈیا نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ ان کے سنہ 2008 میں ممبئی حملوں اور انڈیا میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں مبینہ مزید پڑھیں

کراچی: رواں برس سندھ رینجرز نے 197 ہائی پروفائل دہشت گرد گرفتار کیے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (سندھ) کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے مشترکہ طور پر سال 2023 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف مجموعی طور 163 آپریشنز کیے، مختلف کاررائیوں کے دوران 197 ہائی پروفائل ملزمان مزید پڑھیں