نائیجیرین فوجی کی فائرنگ سے ایک کارکن ہلاک، اقوام متحدہ کا پائلٹ زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کے ایک فوجی اہلکار نے ساتھی فوجی و اقوام متحدہ کے کو پائلٹ کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد فلاحی کارکن کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ملک کے شمال مشرقی علاقے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی طیاروں نے شام میں ملٹری زون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے صوبوں حمص اور حماۃ میں فوجی زون پر شدید بمباری کی اور ایران حمایت یافتہ عسکری گروپ کے اڈے کو مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں 400 سے زیادہ بچوں کی ہلاکتیں

نیو یارک (ڈیلی اردو) یوکرین جنگ میں اب تک 400 سے زیادہ بچوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ روس کے حملے کے نتیجے میں اب تک 437 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق جنگ میں کم از کم 840 مزید پڑھیں

ایرانی ہتھیاروں کے یورپ میں پھیلنے کا خطرہ ہے، یورپی کمیشن

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی کمیشن کی سربراہ وان ڈیر لاین نے ایران کے خلاف مزید پابندیوں کا اشارہ دے دیا۔ یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لاین نے جمعہ کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ہتھیاروں کے پھیلا سے صرف مشرق وسطی ہی نہیں یورپ کو بھی خطرہ ہے۔ انہوں نے ایران کے خلاف مزید مزید پڑھیں

یوکرین نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردی

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کی وزارت دفاع نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے1 منٹ 2 سیکنڈ کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل جاپان کے قریب جا گرا

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) جاپانی حکام نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے مشتبہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) فائر کیا جو جاپان کی سرحد سے صرف 200 کلو میٹر دور گرا، داغا گیا میزائل امریکی سرزمین کو کو نشانے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

ماسکو کانفرنس: ‘عالمی برادری چاہتی ہے کہ طالبان اپنے وعدے پورے کریں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کسی فرد یا گروہ کو افغانستان کی سرزمین خطے کے استحکام کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ طالبان کی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان روس کی میزبانی میں افغانستان سے مزید پڑھیں

اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس، اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیاں فائر کر سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت والے یہ ہتھیار اپنے ہدف خود تلاش کرتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹوں مزید پڑھیں

یوکرین ڈرونز حملے: امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اےایف پی) امریکہ نے منگل کے روز ان افراد اور کمپنیوں پر تعزیریں عائد کر دیں جن کے بارے میں اس کا الزام ہے کہ وہ ان ایرانی ڈرونز کی تیاری اور منتقلی میں ملوث ہیں جنہیں روس نے یوکرین کے سویلین زیریں ڈھانچے پر حملوں کے لیے استعمال کیا۔ روس نے یوکرین مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے دوران پولینڈ پر میزائل کس نے فائر کر دیا؟

وارسا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرین کی سرحد کے پاس پولینڈ میں میزائل گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس بات کا ‘امکان کم ‘ ہے کہ میزائل روس کی جانب سے فائر کیا گیا ہو۔ تاہم اس نئے واقعے سے تشویش میں مزید اضافہ مزید پڑھیں