ڈچ عدالت نے 2007 میں افغانستان کے شہری کمپاؤنڈ پر حملہ غیرقانونی قرار دے دیا

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ ایئر فورس کی جانب سے 2007 میں افغانستان کے ایک شہری کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اعلیٰ بھارتی فوجی افسر مزید پڑھیں

شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہےکہ شام میں امریکی فوجیوں اور مزید پڑھیں

ترکی کے عراق، شام میں مختلف اہداف پر حملے، 254 دہشت گرد ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترکی نے شمالی شام اور شمالی عراق میں 471 اہداف پر زمینی اور فضائی حملے کرتے ہوئے 254 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق ترکی کے وزیردفاع ہولوسی آکار نے بدھ کے روز بتایا کہ ہوائی اور زمینی فائر سپورٹ گاڑیوں کے ذریعہ کی جانیوالی گولہ مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں 300 عسکریت پسند سرگرم، بھارتی آرمی کمانڈر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی آرمی کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں محض 300 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ تاہم بھارتی فوج اس امرکو یقینی بنارہی ہے کہ یہ لوگ کوئی تخریبی کارروائی انجام نہ دینے پائیں۔ جموں و کشمیر کی سیکورٹی کی ذمہ دار بھارتی آرمی کی شمالی مزید پڑھیں

یوکرین: کیف پر روس کا فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ کیف کی فوجی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روسی حملوں میں شہر کی اہم تنصیبات اور دو منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ روسی حملوں کے بعد پورے شہر میں بجلی معطل مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشتگردی اسپانسر کرنے والی ریاست قرار دے دیا

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشتگردی اسپانسر کرنے والی ریاست قرار دے دیا۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے یورپی یونین پارلیمنٹ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئےکہا کہ روس کو ہر سطح پر تنہا کرنا اور جوابدہ بنانا چاہیے۔ برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے یوکرین کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی تیاری شروع کردی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) تہران حکومت نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے فوردو جوہری پلانٹ پر 60 فیصد تک افزودہ یورینیم کی پیداوار کا کام شروع کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی منگل کو سامنے آنے والی رپورٹوں کے مطابق فوردو کی اُس زیر زمین تنصیب میں یورینیم افزودگی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا اینٹی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

سیئول (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم نے ٹیسٹ کے دوران ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، اس جدید دفاعی نظام کا ایک ورژن فضا میں طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے نئے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم نے ہدف کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر فضائی حملے

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل شام میں ایرانی ملیشیاؤں کو پڑوسی ملک میں پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ لبنانی حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے ایرانی مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے۔ باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے ہفتے کی صبح مزید پڑھیں