اسرائیل کے فضائی حملے میں 11 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/ثنا) اسرائیل کے پڑوسی ملک شام کے فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 11 شامی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی ثنا نے ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی نے “فضائی جارحیت” کرتے ہوئے ڈیرہ شہر کے قریب متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی مزید پڑھیں

چین نے اپنے ‘لاپتہ’ وزیر دفاع کو برطرف کردیا

بیجنگ (اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) چینی وزیر دفاع جنرل لی شانگفو تقریباً دو ماہ سے عوامی سطح پر کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے۔ حالیہ مہینوں میں وہ ایسے دوسرے سینیئر چینی رہنما ہیں، جنہیں پراسرار حالات میں عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔ چین کی سرکاری میڈیا نے منگل کے روز اطلاع دی مزید پڑھیں

پینٹاگان نے جنگ کے ایک ماہر جنرل سمیت مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکہ نے اسرائیل کےکسی جنگی منصوبے میں معاونت کے لیے شہری علاقوں میں جنگ کے ایک ماہر میرین کور جنرل سمیت، مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا ہے۔ امریکہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کسی امکانی زمینی حملے سے پہلےجدید ترین فضائی دفاعی نظام مشرق وسطٰی بھیج رہا ہے جب کہ مزید پڑھیں

جرمنی: انتہا پسند مسلم حملہ آور کے خلاف مقدمہ شروع

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/ای پی ڈی) جرمن شہر ڈوئسبرگ میں قتل اور اقدام قتل جیسے الزامات کے تحت ملزم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ پیشی کے دوران ملزم بعض مذہبی حرکتیں کرتا رہا اور جج کے سامنے کھڑے ہونے سے انکار کر کے عدالت کو حیرت زدہ کر مزید پڑھیں

کیا حزب اللہ اسرائیل حماس جنگ میں شامل ہوگی؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) حالیہ دنوں میں لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل پر گولے فائر کیے ہیں جس کے جواب میں اسرائیلی طیاروں نے حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ حزب اللہ کے پاس کتنی عسکری صلاحیت موجود ہے اور آیالبنان کی یہ شیعہ مزید پڑھیں

سعودی شہزادے کی اسرائیل اور حماس دونوں پر تنقید جو اس تنازع پر شاہی خاندان کا موقف بتاتی ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی شاہی خاندان کے بزرگ رکن شہزادہ ترکی بن فیصل آل سعود نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بے تکلف تقریر کی جو معمول کی بات نہیں ہے۔ اس بیان کو سعودی شاہی خاندان کا موقف سمجھا جا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی کو سعودی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ایک مزید پڑھیں

امریکا نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا

غزہ (ڈیلی اردو) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق تھاڈ میزائل سسٹم ایران سے خطرے کی وجہ سے تعینات کیا گیا ہے، تھاڈ میزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں مختصر اور درمیانے درجے کے بیلسٹک مزید پڑھیں

تل ابیب: ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی، یرغمالی اسرائیلی خاتون کی پریس کانفرنس

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’مجھے اغواکرنے والے جنگجو موٹر سائیکل پر بٹھا کے لے گئے۔ ہمیں غزہ میں زیر زمین ایک سرنگ میں رکھا گیا جہاں ہم زمین پر بچھائے گئے گدوں پر سوتے تھے۔ وہاں گارڈز اور طبی عملہ موجود ہوتا تھا جبکہ ایک ڈاکٹر بھی ہر دوسرے، تیسرے دن یرغمالیوں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ مسجد پر حملے کی جامع تحقیقات کا آغاز

ویلنگٹن (ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) انکوائری کے تحت مارچ 2019 کے ان واقعات کی جامع تحقیقات کی جائیں گی جس میں دو مساجد پر حملوں میں 51 مسلمان مارے گئے تھے۔ اس کی بنیاد پر آئندہ ایسے حملوں کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر و تجاویز بھی پیش کی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام اور لبنان کی سرحد پر کارروائیاں، جنگ پھیلنے کے خدشات میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے غزہ، شام اور لبنان کے ساتھ سرحد پر حملے کیے ہیں جس سے خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیل اور حماس تنازع مشرقِ وسطیٰ کی وسیع جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 مزید پڑھیں