شام کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی چھاپے، کارروائیاں جاری

تل ابیب + دمشق (ڈیلی اردو/سانا) شام کے مغربی علاقے حماۃ کے دیہی علاقوں میں اتوار کے روز نامعلوم افراد کی جانب سے چھاپے مارے گئے ہیں۔ ان افراد نے مصیاف کے علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ شام کی خبر رساں ایجنسی “سانا” کی رپورٹ کے مطابق دمشق نے ان کاررواائیوں کا الزام اسرائیل پر مزید پڑھیں

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی، پوپ فرانسس

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) کیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوکرین میں جنگ صرف روس کی وجہ سے شروع نہیں ہوئی بلکہ کئی ’سلطنتوں‘ کے مفادات کی وجہ سے شروع ہوئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، پوپ فرانسس نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگئے جب کہ دو روز قبل زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج چل بسا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک دن کے وقفے کے بعد اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین پر ایک بار پھر مزید پڑھیں

ایران کے 7 سال بعد سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران اور سعودی عرب نے سات برس سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس پیش رفت کا اعلان جمعے کو بیجنگ میں چار روز سے جاری دونوں ملکوں کے سیکیورٹی حکام کے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ ان مذاکرات مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندری علاقے میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہشمالی کوریا نے مغربی ساحلی شہر نمپو کے قریب ایک علاقے سے بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

شام میں اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شامی حکومت کے زیر اتنظام مشرقی شام میں ایران کے حمایت یافتہ دھڑوں کی ہتھیاروں کی فیکٹری پر کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں سمیت سات افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے ایک گروپ نے رپورٹ کی۔ یہ واضح مزید پڑھیں

روس کے پورے یوکرین میں کئی شہروں پر بڑے فضائی حملے

کییف + ماسکو (اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرینی حکام کے مطابق روس پورے یوکرین میں مسلسل میزائل حملے کر رہا ہے۔ اس دوران خارکیف اور اوڈیسا میں رہائشی عمارات اور بنیادی ڈھانچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملوں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل گئی ہے۔ یوکرینی حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی پی) اسرائیلی فضائی حملے میں شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے حلب کا رن وے تباہ ہونے کے باعث ہوائی اڈے پر آپریشنل سروسز معطل ہوگئی ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی اسرائیلی فضائی حملے میں اسکا رن وے تباہ ہو گیا۔

اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ، 6 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں چھ فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص گذشتہ ماہ دو اسرائیلی بھائیوں کو مزید پڑھیں

عراق میں داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، امریکی وزیر دفاع

بغداد (ڈیلی اردو) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا عراق میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے اور داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے عراق کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں مزید پڑھیں