اسلام آباد: کورونا وائرس سے متاثرہ کوٹ ہتھیال، بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ضلعی انتظامیہ نے کوٹ ہتھیال، بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے مریض سامنے آنے پر دونوں علاقے سیل کیے گئے تھے جنہیں اب ڈی سیل کیا گیا ہے تاہم شہزاد ٹاؤن کی گلی نمبر 6، کوٹ ہتھیال میں بلال مسجد اور مکی مزید پڑھیں

پاکستان میں کررونا وائرس سے 64 افراد جاں بحق، 4437 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس نے پاکستان میں مزید 6 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 64 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 4437 تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوتا جارہا ہے، نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

سعودی عرب: عرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کیلئے جنگ بندی کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحاد نے یمن میں دو ہفتے کے لیے مکمل اور جامع جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں جنگ بندی کا اعلان کررونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا مزید پڑھیں

کررونا پھیلانے کا الزام: انتہا پسند بھارتی ہندوؤں نے تبلیغی نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا

دہلی (ویب ڈیسک) انتہا پسند بھارت میں کورونا وائرس کے باوجود متعصبانہ اور وحشیانہ سوچ میں کوئی کمی نہیں آئی۔ مسلمان نوجوان کو ہجوم نے تشدد کر کے قتل کردیا۔ انتہا پسندوں نے الزام لگایا کہ وہ کورونا بیماری پھیلا رہا تھا۔ یہ واقعہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے علاقے باوانا میں پیش آیا۔ جہاں مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن لاہور میں 26 افراد میں کورونا کی تصدیق، علاقہ سیل، رینجرز تعینات

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) لاہور شہر کی جدید ترین بستی بحریہ ٹاؤن میں ایک ہی دن میں 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر نے شہریوں میں خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب انتظامیہ کی تجاویز کے بعد پولیس کی جانب سے بلاکس اور لوگوں کے مزید پڑھیں

‏امدادی سامان سے بھرا ایک اور جہاز چین سے کراچی پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے اور اس سے بچاؤ کے لیے چین سے مزید امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طبی آلات کی شکل میں امدادی سامان لے کر چین کا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے، طبی امدادی سامان سرجیکل ماسک، گلوز مزید پڑھیں

عراق میں پھنسے 136 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پی کے 9814 عراق میں پھنسے 136 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا طبی مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے امریکا میں تباہی مچادی، ایک دن میں ریکارڈ 1736 ہلاکتیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مہلک کورونا وائرس نے اٹلی اور اسپین کے بعد امریکا میں تباہی مچادی جہاں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکا بھر میں کورونا سے 1736 ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے صرف نیویارک میں ہی 736 مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہزار 551 سے تجاویز، 13 لاکھ 66 ہزار متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہزار 551 سے تجاوز کرگئی جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 66 ہزار 685 سے بھی زائد ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور متعدد عالمی اداروں کی جانب سے بنائے گئے کورونا وائرس کے عالمی آن لائن میپ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے کلوروکوین کی برآمد سے پابندی ہٹا لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ہندوستان نے کلوروکوین اور پیراسٹامول سمیت 14 دواؤں کی برآمد پر سے پابندی ہٹاتے ہوئے ان دواؤں کی ’مناسب مقدار‘ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت ان دواؤں کو ہمسایہ ممالک مزید پڑھیں