بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کراچی کے قریب واقع صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم پھنکا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 09 اپریل کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے بدھ بیر میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختو نخوا کے مرکزی شہر پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: A policeman has been shot dead near a mosque in the Sheikh Muhammadi area of Peshawar district. https://t.co/Yan1Nhkb3C — ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024 مزید پڑھیں

پاکستان میں مدارس بچوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئر پرسن اسد بٹ کا کہنا ہے کہ مدارس بچوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں، جہاں نہ صرف ان کو بری طرح مارا پیٹا جاتا ہے بلکہ ان کا جنسی استحصال بھی کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں جنسی زیادتی مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کلی فیضو میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ #Balochistan: One FC soldier has been killed and another was left injured after unknown assailants opened fire at them in Chaman. https://t.co/KynjjN1yed — ???? مزید پڑھیں

ٹانک: لاپتہ ایف سی اہلکار کی لاش برآمد

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی گاؤں عمر خیل میں دو روز سے لاپتہ فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے اہلکار کی لاش کھیتوں سے برآمد کرلی گئی ہے۔ #Pakistan: The dead body of a FC soldier, who was missing for the past 2 days, in Tank district has been found. مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک کے قریب ایک مسجد کے اندر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 اہلکاروں سمیت 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan: One policeman has been killed, and 12 people (including 5 policemen) have suffered injuries as a result of an explosion مزید پڑھیں

جہلم: مدرسے کے 10 بچوں سے بدفعلی میں ملوث قاری عمران ضیاء قریشی گرفتار

جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مدرسے کے 10 بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بچے کے والد کی شکایت پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔ قصور سے شروع ہوئے تھےپنجاب کا کوئی شہر رہ گیا ہے جو ان سے محفوظ مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، بچوں سمیت 10 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک قریب بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 10 زخمی ہوگئے۔ At least three people were killed, and 10, including policemen and women, were injured in a roadside explosion near Omar Farooq Chowk #Khuzdar Town of #Balochistan pic.twitter.com/fPhIp7YVc7 — ???????? (@Info_Balochistn) مزید پڑھیں

بشام خودکش حملہ: چینی انجینیئرز کی بس ’بلٹ پروف نہیں تھی‘، پولیس رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینیئرز پر خودکش حملے سے متعلق پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کی ہے۔ کے پی پولیس کی اس رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہے کہ چینی باشندوں کو لے جانے والی مزید پڑھیں