جہلم: پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی کی لاش برآمد، تیزاب پھینک کر چہرہ مسخ کردیا گیا تھا

جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ ‏سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔ پولیس مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے منگل کو اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ سعودی وزیرِ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار سے کالعدم تنظیم زنبیون بریگئیڈ کا کمانڈر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کارروائی کرکے ایک مبینہ کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ Report: Last night Pakistani security forces arrested Iran-backed/IRGC-trained Zainabiyoun Brigade commander Ashraf Hussain from Parachinar, Kurram. #Pakistan https://t.co/1KZSXOZhFz pic.twitter.com/WxQlWuI9u5 — FJ (@Natsecjeff) April 15, مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل

لاہور (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ 9883 افراد مزید پڑھیں

نوشکی میں بس پر فائرنگ کا مقدمہ درج، کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد نامزد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے نوشکی بس حملے کی ایف آئی آر درج کر لی جس میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا۔ نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو موت کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ اسرائیل نے عالمی برادری سے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے — Atif Sherazi (عاطف شیرازی)☭ (@atiffsherazi) April 13, 2024 یہ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود پڑانگ مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے ہلاکت میں ملوث عامرتانبا لاہور میں ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ گنگا اسٹریٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے عامر تانبا پر فائرنگ کی، عامر تانبا کو تین سے چار گولیاں مزید پڑھیں

پاکستان نے شیعہ عسکریت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ پر پابندی کیوں لگائی؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان کی وزارت داخلہ کی جانب سے شیعہ عسکریت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ کو کالعدم قرار دیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کے ذریعے اس عسکریت پسند گروپ کو غیر قانونی تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں 9 مزدوروں سمیت 11 افراد ہلاک، بی ایل نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستانی صوبے بلوچستان میں مسلح افراد کی دہشت گردانہ کارروائیوں میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مزدورں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ان حملوں میں ملوث مشتبہ علیحدگی پسند عسکریت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔ صوبائی پولیس کے مطابق چھ مسلح افراد نے جمعہ کی شب مزید پڑھیں