’بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے‘ وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے وزیرِ دفاع راج نات سنگھ کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات پر پاکستان کی جانب سے بھی سخت ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔ پاکستانی وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انڈین وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آج سے مزید پڑھیں

کراچی: شہریوں کے اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں شہریوں کے اغوا میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق شہری کو اغوا اور تشدد کیس میں ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: An officer of the CTD was shot dead on Bannu road in Tank district. https://t.co/0Dk1EQa7jg — ???? (@cozyduke_apt29) April 6, 2024 تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں ڈگری کالج کے مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک شدید زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ #Pakistan: 2 policemen, including a DSP, have been killed after their vehicle was targeted in a gun attack at Manjewala Chowk in Lakki Marwat district. مزید پڑھیں

بنوں میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں چھٹی پر گھر آنے والے پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ One cop assassinated in Bannu. #Pakistan https://t.co/prlV5RCzY2 — FJ (@Natsecjeff) April 6, 2024 تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب بنوں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت نے پلوامہ حملے میں ملوث 20 پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی، ’دی گارڈین‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/دی گارڈین) بھارت نے برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پاکستان میں ‘ٹارگٹ کلنگز’ کی ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے رپورٹ کو بے بنیاد اور بدنام کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: A policeman, who was deployed for providing security to the anti-polio vaccination team, was shot dead in the Ragzai area of South Waziristan district. A pro-TTP مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سکیورٹی حکام نے یہ خطوط کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس سمیت چار ججز کو پہلے ہی دھمکی آمیز اور پاؤڈر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے نواحی گاؤں تپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فائرنگ سے ایلیٹ فورس پولیس کا اہلکار طارق خان ہلاک ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں

بنوں میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں ریٹائرڈ پولیس اہلکار بختیار علی کو اسماعیل خانی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ مزید پڑھیں