پاکستان نے ایرانی حمایت یافیہ زنیبیون بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان نے ایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ BIG BREAKING: Pakistan officially designates Iran-backed/IRGC-trained Zainabiyoun Brigade as a terrorist org. This comes just before the scheduled Pakistan visit of Iranian President Raisi on April 22nd. https://t.co/RlpgzYBIR0 مزید پڑھیں

بہاولنگر میں فوج نے پولیس تھانہ پر دھاوا بول دیا، اہلکاروں پر تشدد

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور مقامی پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دونوں اداروں نے حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

غزہ میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے بدھ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ بات فلسطی عسکریت پسند گروپ اور ہانیہ کے اہل خانہ نے بتائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد شہروں میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مظاہرے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد شہروں میں عیدالفطر کے روز مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالی گئی ہیں۔ کوئٹہ میں اس سلسلے میں احتجاجی ریلی ’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘ کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت دیانتدار ہے جس کے کوئی ذاتی مقاصد نہیں، لیگی سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت ’انتہائی دیانت دار‘، ’آزاد‘ اور ’بے غرض‘ ہے۔ بدھ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس وقت جو اسٹیبلشمنٹ کی مرکزی پوزیشنوں مزید پڑھیں

بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کراچی کے قریب واقع صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم پھنکا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 09 اپریل کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے بدھ بیر میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختو نخوا کے مرکزی شہر پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: A policeman has been shot dead near a mosque in the Sheikh Muhammadi area of Peshawar district. https://t.co/Yan1Nhkb3C — ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024 مزید پڑھیں

پاکستان میں مدارس بچوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئر پرسن اسد بٹ کا کہنا ہے کہ مدارس بچوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں، جہاں نہ صرف ان کو بری طرح مارا پیٹا جاتا ہے بلکہ ان کا جنسی استحصال بھی کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں جنسی زیادتی مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کلی فیضو میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ #Balochistan: One FC soldier has been killed and another was left injured after unknown assailants opened fire at them in Chaman. https://t.co/KynjjN1yed — ???? مزید پڑھیں