بلوچستان: چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کلی فیضو میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ #Balochistan: One FC soldier has been killed and another was left injured after unknown assailants opened fire at them in Chaman. https://t.co/KynjjN1yed — ???? مزید پڑھیں

ٹانک: لاپتہ ایف سی اہلکار کی لاش برآمد

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی گاؤں عمر خیل میں دو روز سے لاپتہ فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے اہلکار کی لاش کھیتوں سے برآمد کرلی گئی ہے۔ #Pakistan: The dead body of a FC soldier, who was missing for the past 2 days, in Tank district has been found. مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک کے قریب ایک مسجد کے اندر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 اہلکاروں سمیت 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan: One policeman has been killed, and 12 people (including 5 policemen) have suffered injuries as a result of an explosion مزید پڑھیں

جہلم: مدرسے کے 10 بچوں سے بدفعلی میں ملوث قاری عمران ضیاء قریشی گرفتار

جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مدرسے کے 10 بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بچے کے والد کی شکایت پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔ قصور سے شروع ہوئے تھےپنجاب کا کوئی شہر رہ گیا ہے جو ان سے محفوظ مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، بچوں سمیت 10 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک قریب بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 10 زخمی ہوگئے۔ At least three people were killed, and 10, including policemen and women, were injured in a roadside explosion near Omar Farooq Chowk #Khuzdar Town of #Balochistan pic.twitter.com/fPhIp7YVc7 — ???????? (@Info_Balochistn) مزید پڑھیں

بشام خودکش حملہ: چینی انجینیئرز کی بس ’بلٹ پروف نہیں تھی‘، پولیس رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینیئرز پر خودکش حملے سے متعلق پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کی ہے۔ کے پی پولیس کی اس رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہے کہ چینی باشندوں کو لے جانے والی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: 3 ماہ میں دہشتگردی کے 130 واقعات

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 130 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے، صوبے میں دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈیرہ اسماعیل خان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں دہشت گردی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 اپریل کو شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں گاڑی پر فائرنگ، خروٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سنی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پارا چنار میں بائی پاس روڈ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹلیجنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں