جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج، صدر پاکستان مشکل میں پھنس گئے ، بڑی خبرآگئی

کراچی : جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج، صدر پاکستان مشکل میں، گھر کا گھیراؤ، صدر سے ملاقات کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جبری گمشدگی کے خلاف فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے گمشدہ افراد کے اہل خانہ نے کراچی میں صدر مملکت کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔ دھرنے میں شرکاء کی بڑی مزید پڑھیں

کراچی میں صدر مملکت عارف علوی کے رہائشگاہ کے باہر شیعہ مسنگ پرسن کی جانب سے احتجاجی دھرنا

کراچی (نیوز ڈیسک) شیعہ مسنگ پرسن کی جانب سے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں لاپتہ افراد کے لواحقین، بزرگ، خواتین، اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہیں۔ دھرنے کی قیادت تنظیم کے چیئرمین مزید پڑھیں

پاراچنار: کلایہ میں مزار کی بندش پر ہزاروں افراد کا احتجاج،صوبائی وزیرکا مطالبات حل کرنیکی یقین دہانی

پاراچنار ( محمد صادق ) پاراچنار میں ہزاروں افراد نے کلایہ اورکزئی میں مقدس زیارت پر حاضری دینے اور تعمیر پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا، صوبائی وزیر صحت نے مظاہرین سے اپنے خطاب میں مسلے کے حل کیلئے اعلی حکام کو آگاہ کرنے اور اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

پاکستان کا چین کے اشتراک سے کراچی تا پشاور ڈبل ٹریک ٹرین چلانے کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے تعاون سے پشاور سے کراچی تک ڈبل ٹریک بنائے گا، نئے ٹریک پر ٹرین کی اسپیڈ کم از کم 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ايم ایل ون پر دستخط کیے گئے مزید پڑھیں

چین پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرے، اب پاکستان ایک محفوظ ملک ہے: وزیراعظم

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئندہ ایک یا 2 سالوں میں ترقی کی وہ شرح حاصل کرلیں گے جس کے بارے میں ہم پہلے سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بیجنگ میں پاک چین تجارت اور سرمایہ کاری فورم مزید پڑھیں

کرم: ہزاروں افراد کا سید شاہ انور میاں کےمزار کی بندش کیخلاف احتجاج، مزار کو فی الفور کھولنےکا مطالبہ

پارا چنار (رپورٹ : ہدایت علی پاسدار) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مرکز پاراچنار میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اورکزئی میں اپنے روخانی پیشوا سید شاہ انور میاں کے مزار کی بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے مظاہرین نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف مزید پڑھیں

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ا س دن کی مناسبت سے ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہو نگی جبکہ مختلف تنظیمیں سیمینارز اور تقاریب منعقد کریں گی جس سے مزدور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف خاصہ دار فورس کا ڈیوٹی سے انکار

وانا (دین محمد وزیر ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں 1400 خاصہ داروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر تمام چیک پوسٹیں خالی کردیں ہیں اور مزید بغیر تنخواہ کے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا۔ اس ضمن میں احمد زئی وزیر، سلیمان خیل اور دوتانی قبائل کے صوبیداروں عمر خان وزیر، رسول جان وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی !

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ امریکا میں زیر حراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی ’پاکستان نہیں آنا چاہتیں‘ اور ان کی واپسی سے متعلق رپورٹس ’محض افواہیں‘ ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری معلومات کے مطابق ڈاکٹر عافیہ نہیں آئیں گی کیونکہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے پر 4 روپے فی کلو، چینی پر 5 روپے فی مزید پڑھیں