سیشن جج کا پاراچنار جیل کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 27 قیدی رہا کرنیکا حکم

پاراچنار (رپورٹ: ہدایت علی پاسدار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع کرم کا سول جج کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا دورہ 27قیدی رہا کردئے۔ سپرنٹینڈنٹ سب جیل پاراچنار حمید خان کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج صلاح الدین نے سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کرم عیسی خان آفریدی کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا مزید پڑھیں

بھارت نے بالاکوٹ حملے میں ناکامی تسلیم کرلی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ایئرفورس حکام نے پہلی بار بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کے حوالے سے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کر لیا ہے کہ اس حملے میں بھارتی فضائیہ مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرفورس کی رپورٹ جس کا عنوان ”حاصل شدہ سبق‘ ‘تھا میں مزید پڑھیں

پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہ رمضان کا چاند کب نظر آئےگا ؟ آخر کار بڑی خبر آگئی ، آپکا اندازہ بھی غلط ثابت ہو

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کی پیشن گوئی کردی۔محکمہ موسمیات حکام کے مطابق 1440 ہجری رمضان المبارک کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے،چاند کی پیدائش 5 مئی کو تین بجکر 45 منٹ پر ہو گی جو 6 مئی کو نظر مزید پڑھیں

یا اللہ خیر : وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی اچانک ہائی الرٹ کر دی گئی، مساجد اور امام بارگاہوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو ڈی آئی جی آپرینشز وقار الدین سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہاائی الرٹ مزید پڑھیں

بلین ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد : بلین ٹرین منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے 18 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے میں کرپشن اور گھپلوں کے انکشاف پر پارلیمانی کمیٹی نے بنوں کا دورہ کیا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے ملتان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، 4 دہشت گرد گرفتار

ملتان (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ملتان میں سی ٹی ڈی پولیس کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 4 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ڈیلی اردو کے مطابق سی ٹی ڈی نے بہاولپور بائی پاس کے قریب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

سعودی عرب رمضان کے وسط تک 2ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کردے گا۔ تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے خوشخبری سنائی ہے کہ سعودی عرب رمضان کے وسط میں معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کر دے گا، جبکہ ایران نے بھی 134 قیدیوں کو رہا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ممبران اسمبلی عالیہ کامران، مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر محمد سہیل جاں بحق ہوگیا، میت کو پاکستان لانے میں تین سے چار دن لگ جائیں گے۔ پاکستان خیرسگالی کے تحت سیکڑوں بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرچکا ہے مگر بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی ماہی گیر جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے دس سالہ منصوبے پر تیزی سےکام جاری ہے: وزیر اعلیٰ محمود خان

پاراچنار (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی تیز تر ترقی کے لئے دس سالہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور ان پسماندہ علاقوں کی عوام کے لئے صحت انصاف کارڈ کی فوری فراہمی جاری ہے۔ ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے موقع پر رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریںگے جس میں38ملکوں کے رہنما شریک ہوںگے۔ وزیراعظم کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کریں گے۔وہ متعدد سربراہان مملکت اور حکومت سے ملاقاتیں کریںگے جن میں صدر شی چن پنگ ‘ مزید پڑھیں