نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے اس اتحاد کو ایک بار پھر سے مزید اہم بنا دیا ہے۔ لیکن اس ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی اتحاد کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ نیٹو در اصل ‘نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن’ کا مخفف ہے، جسے سن مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل سے 3 ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی دفاعی برآمدات کا حجم ساڑھے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس میں سے ایک چوتھائی جنگی ساز و سامان عرب ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس میں ہتھیاروں کی خریداری کے ایک مزید پڑھیں

روس اور یوکرین دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) برطانوی انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان ہو رہا ہے۔ روسی فوج پیش قدمی کی کوششوں میں ہے جبکہ یوکرینی فوج وہ علاقے دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے، جن پر ماسکو کے دستے قابض ہیں۔ روسی یوکرینی جنگ میں اگلے مزید پڑھیں

آخری امریکی جنرل کی رخصتی کا دن اب افغانستان میں قومی تعطیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانستان پر حکمران طالبان نے اس ملک سے آخری امریکی فوجی کی رخصتی کے دن کو اب قومی تعطیل قرار دے دیا ہے۔ امریکہ نے تقریباﹰ بیس سالہ تعیناتی کے بعد دو ہزار اکیس میں اپنے آخری فوجی دستے بھی وہاں سے نکال لیے تھے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

روس نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار نصب کردیے

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس میں پہنچانے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکٹیکل نیوکلیئرویپن دراصل ایسے چھوٹے جوہری ہتھیار ہوتے ہیں جن کا مقصد میدان جنگ میں یا حملے کے لیے کسی محدود جگہ کو نشانہ بنانے اور کم مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ نے فوج میں مجرموں کی بھرتی کی حمایت کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کی پارلیما ن کے ایوان زیریں نے بدھ کے روز ایک بل کی ابتدائی منظوری دیدی جس کے تحت روسی وزارت دفاع کو یہ اجازت مل جائے گی کہ وہ یوکرین کی جنگ میں لڑنےکے لئے مشتبہ یا قصور وار مجرموں کو بھرتی کر سکے۔ #BREAKING Australia will block مزید پڑھیں

یوکرین وار: نیٹو ممالک کا اسلحے کی پیداوار بڑھانے پر غور

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) نیٹو کے وزرائے دفاع یوکرین کو لڑاکا طیاروں سمیت مزید ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فراہمی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں کئی بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ یوکرین کے لیے بنائے گئے رابطہ گروپ کے وزرائے دفاع آج مزید پڑھیں

روس نے جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو حکومت کی جانب سے اس کارروائی کی ویڈیو بھی ریلیز کی گئی ہے۔ ماسکو کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید پڑھیں

امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) “امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر مزید پڑھیں

شام: ترکیہ کی بمباری، روس کا فوجی ہلاک، 4 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے میں ترکیہ کی آرٹلری بمباری کی زد میں ایک گاڑی آگئی جس میں سوار روس کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بمباری سے 4 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کے فوجی دستوں نے صوبہ حلب کے گاؤں ہربل اور ام مزید پڑھیں