افغان طالبان کا خواتین کے ساتھ سلوک صنفی امتیاز پر مبنی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین ماہر نے پیر کے روز دنیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ صنفی امتیاز کو ایک بین الاقوامی جرم قرار دینے پر غور کریں تاکہ طالبان کو افغان خواتین کے خلاف سنگین اور منظم زیادتیوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جنین کے کیمپ پر حملہ، 5 فلسطینی ہلاک ، 90 زخمی

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پیر کے روز اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس سے شدید لڑائی چھڑ گئی۔ فلسطینیوں نے سڑک کنارے بموں کے دھماکے کیے اور اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے کئی گھنٹوں کی اس لڑائی میں پھنسے اپنے مزید پڑھیں

سوڈانی فوج نے 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جنیوا (ڈیلی اردو) سوڈانی بحران کی سنجیدگی کے بارے میں بین الاقوامی انتباہات بڑھتے جارہے ہیں۔ یہ انتباہات جنیوا میں منعقد انسانی امداد کوآرڈینیشن کانفرنس میں بیان کیے گئے۔ اب اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر مصدوم نے ایک اور قسم کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان میں مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ’مسجد کے میدان‘ میں مبینہ مجرم کو سرعام گولی مار کر ہلاک کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) افغان طالبان کی جانب سے سزائے موت کے ایک مجرم کو ایک مسجد کے میدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اگست2021 میں طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد یہ دوسری سرعام موت کی سزا ہے۔ لغمان ولایت کې پر یوه قاتل د مزید پڑھیں

نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے اس اتحاد کو ایک بار پھر سے مزید اہم بنا دیا ہے۔ لیکن اس ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی اتحاد کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ نیٹو در اصل ‘نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن’ کا مخفف ہے، جسے سن مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل سے 3 ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی دفاعی برآمدات کا حجم ساڑھے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس میں سے ایک چوتھائی جنگی ساز و سامان عرب ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس میں ہتھیاروں کی خریداری کے ایک مزید پڑھیں

روس اور یوکرین دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) برطانوی انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان ہو رہا ہے۔ روسی فوج پیش قدمی کی کوششوں میں ہے جبکہ یوکرینی فوج وہ علاقے دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے، جن پر ماسکو کے دستے قابض ہیں۔ روسی یوکرینی جنگ میں اگلے مزید پڑھیں

آخری امریکی جنرل کی رخصتی کا دن اب افغانستان میں قومی تعطیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانستان پر حکمران طالبان نے اس ملک سے آخری امریکی فوجی کی رخصتی کے دن کو اب قومی تعطیل قرار دے دیا ہے۔ امریکہ نے تقریباﹰ بیس سالہ تعیناتی کے بعد دو ہزار اکیس میں اپنے آخری فوجی دستے بھی وہاں سے نکال لیے تھے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

روس نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار نصب کردیے

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس میں پہنچانے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکٹیکل نیوکلیئرویپن دراصل ایسے چھوٹے جوہری ہتھیار ہوتے ہیں جن کا مقصد میدان جنگ میں یا حملے کے لیے کسی محدود جگہ کو نشانہ بنانے اور کم مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ نے فوج میں مجرموں کی بھرتی کی حمایت کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کی پارلیما ن کے ایوان زیریں نے بدھ کے روز ایک بل کی ابتدائی منظوری دیدی جس کے تحت روسی وزارت دفاع کو یہ اجازت مل جائے گی کہ وہ یوکرین کی جنگ میں لڑنےکے لئے مشتبہ یا قصور وار مجرموں کو بھرتی کر سکے۔ #BREAKING Australia will block مزید پڑھیں